سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچز کی آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت

Indonesia Berita Berita

سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچز کی آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

صوبائی حکومت یا وفاق یا ادارے کو کسی بھی کارروائی سے روکنے سے متعلق درخواستیں آئینی بینچ سنے گا، جسٹس صلاح الدین

جسٹس صلاح الدین پہنور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو ایس بی سی اے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف دیا کہ میرا کیس آرٹیکل 199 -2 کے تحت آتا ہے، عدالت سے اس معاملے پر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا ہے۔

جسٹس صلاح الدین پہنور نے ریمارکس دیے کہ صوبائی حکومت یا وفاق یا ادارے کو کسی بھی کارروائی سے روکنے سے متعلق درخواستیں آئینی بینچ سنے گا۔ آپ جسٹس کے کے آغا سے اجازت لے لیں۔ ہم مشروط طور پر اجازت دے رہے ہیں، پہلے آفس طے کرے گا کہ یہ ریگولر بینچ سنے گا یا آئینی بینچ۔عدالت نے کال اَپ نوٹس، اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے اور تحفظ فراہم کرنے سمیت دیگر کیسز کی سماعت سے معذرت کرلی۔ عدالت نے درخواستوں کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر...

ایف آئی آر ختم کرنے سے متعلق درخواست کو عدالت نے زیر دفعہ 561 کی درخواست میں تبدیل کرکے بینچ کے روبرو پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچز کے لیے 9 ججز کی نامزدگی کی تھی۔ جسٹس اے کے آغا آئینی بینچز اور آئینی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز کی نامزدگی کر دیجوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز کی نامزدگی کر دیسندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کےکے آغا آئینی بینچز اور آئینی کمیٹی کےسربراہ ہوں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »

شراب کو مشروب مشرق کی بوتل میں ڈالنے سے حیثیت بدل نہیں جاتی، سندھ ہائیکورٹشراب کو مشروب مشرق کی بوتل میں ڈالنے سے حیثیت بدل نہیں جاتی، سندھ ہائیکورٹسندھ ہائیکورٹ میں کراچی چیمبرآف کامرس کی عمارت کی ملکیت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی
Baca lebih lajut »

لاپتا شہریوں کی بازیابی کیلیے تفتیشی افسر سے پیشرفت رپورٹ طلبلاپتا شہریوں کی بازیابی کیلیے تفتیشی افسر سے پیشرفت رپورٹ طلبسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہریوں کی درخواستوں پر سماعت، ایک شہری گھر پہنچ گیا، دوسرے کی پولیس حراست کی تصدیق
Baca lebih lajut »

سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبسندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوگا
Baca lebih lajut »

کے پی حکومت پشاور ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کیلئے اسمبلی سے قرارداد پاس کرانے کا فیصلہ نہ کرسکیکے پی حکومت پشاور ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کیلئے اسمبلی سے قرارداد پاس کرانے کا فیصلہ نہ کرسکی26 ویں آئینی ترمیم کے بعد چاروں صوبوں کی ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کا قیام آئینی تقاضا ہے
Baca lebih lajut »

ہر جج بڑے شہر میں بیٹھنے کی خواہش رکھتا ہے ، جسٹس مسرت ہلالیہر جج بڑے شہر میں بیٹھنے کی خواہش رکھتا ہے ، جسٹس مسرت ہلالیسپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے ججز کی ٹرانسفر و پوسٹنگ سے متعلق درخواست کی سماعت کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:51:43