سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی مشیر اسماعیل ڈاہری پر مزید مقدمات درج کرنے سے روک دیا

Shc Berita

سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی مشیر اسماعیل ڈاہری پر مزید مقدمات درج کرنے سے روک دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

خاندان کے تمام مرد جیلوں میں ہیں، صرف خواتین رہ گئی ہیں، سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اسماعیل ڈاہری کی بہنوں کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست

سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا ہےکہ آئی جی سندھ، آئی جی جیل خانہ جات، ایس ایس پی ملیر 7 نومبر کو جواب داخل کرائیں،فوٹو: فائلسندھ ہائی کورٹ میں اسماعیل ڈاہری کی بہنوں نے درخواست دائر کی تھی جس میں سابق مشیر کے خلاف مزید مقدمات درج کرنے سے روکنےکی استدعا کی گئی تھی۔ملزم نے دوران تفتیش تسلیم کیا ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرتا ہے، ملزمان سے منشیات ان کی گاڑی سے ملی: پولیس

درخواست میں کہا گیا کہ اسماعیل ڈاہری کے بھائیوں اور بچوں پر بھی مقدمات درج کیے گئے ہیں، اسماعیل ڈاہری کی جان کو خطرہ ہے، اسماعیل ڈاہری دل کے عارضے میں بھی مبتلا ہیں مگر جیل حکام علاج نہیں کر رہے، پولیس روزانہ ان کے گاؤں پر چھاپے مار رہی ہے، ان کے خاندان کے تمام مرد جیلوں میں ہیں، صرف خواتین رہ گئی ہیں، سندھ پولیس خواتین کے خلاف بھی جھوٹے مقدمات درج کرنےکی کوشش کر رہی ہے۔

سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا ہےکہ آئی جی سندھ، آئی جی جیل خانہ جات، ایس ایس پی ملیر 7 نومبر کو جواب داخل کرائیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کی میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیاسندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کی میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیاایک چھوٹے اسکول سے 32 طلبا نے 190 سے زائد نمبر لیے ہیں، ایسا رزلٹ تو کیمرج کے بچوں کا بھی نہیں آیا: عدالت کے ریمارکس
Baca lebih lajut »

شادی کے بعد شوہرنے کام کرنے سے روک دیا تھا: سعدیہ امام کا اعترافشادی کے بعد شوہرنے کام کرنے سے روک دیا تھا: سعدیہ امام کا اعترافشوہر نے صرف اپنی انا کی تسکین کے لیے شوبز میں کام کرنے سے روک دیا تھا
Baca lebih lajut »

عدالت نے ماہ رنگ بلوچ کو گرفتار کرنے سے روک دیا، مقدمہ معطل کرنے کا حکمعدالت نے ماہ رنگ بلوچ کو گرفتار کرنے سے روک دیا، مقدمہ معطل کرنے کا حکمدرخواست پر سماعت میں جسٹس صلاح الدین پنہور نے سوال کیا کہ درخواست گزار کہاں جا رہی تھیں؟ وکیل نے بتایا ماہ رنگ بلوچ امریکا جا رہی تھیN
Baca lebih lajut »

انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیےانٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیےحسینہ واجد کیخلاف قتل، تشدد اور جبری گمشدگی کی 60 سے زائد مقدمات درج ہیں
Baca lebih lajut »

بلوچستان: دُکی کی کوئلہ کانوں پر حملے اور کان کنوں کی ہلاکت پر شٹرڈاؤن ہڑتالبلوچستان: دُکی کی کوئلہ کانوں پر حملے اور کان کنوں کی ہلاکت پر شٹرڈاؤن ہڑتالجاں بحق مزدوروں کے لواحقین اور شہریوں نے میتوں کے ہمراہ دکی کے باچا خان چوک پر دھرنا دیا جو کئی گھنٹوں بعد صوبائی وزرا سے مذاکرت کے بعد ختم کیا گیا
Baca lebih lajut »

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکمعدالت نے اٹارنی جنرل آفس کو ہدایت کی کہ درخواست گزار کے خلاف مقدمات سےمتعلق رپورٹ جمع کرائی جائے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 23:30:47