سنبل اقبال نے شادی کیلئےممکنہ ہمسفر کی خوبیاں بیان کردیں

Indonesia Berita Berita

سنبل اقبال نے شادی کیلئےممکنہ ہمسفر کی خوبیاں بیان کردیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کراچی (آئی این پی)   اداکارہ سنبل اقبال نے شادی کیلئےممکنہ ہمسفر کی خوبیاں بیان کردیں۔ ایک ٹی وی شو میں اداکارہ سنبل اقبال نے  اپنی شادی کے منصوبوں سے لے کر  اپنے ہونے والے ہمسفر میں ہونے والی خوبیوں کی فہرست بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں شادی کرنا چاہتی ہوں اور شادی کیلئے ایک اچھے انسان کی تلاش میں ہوں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کیلئے  اچھے میچ کی...

سنبل اقبال نے شادی کیلئےممکنہ ہمسفر کی خوبیاں بیان کردیںوہاب ریاض کیلئے ایسا عہدہ تخلیق کر دیا گیا کہ کرکٹ حلقے بھی ...کراچی اداکارہ سنبل اقبال نے شادی کیلئےممکنہ ہمسفر کی خوبیاں بیان کردیں۔

ایک ٹی وی شو میں اداکارہ سنبل اقبال نے اپنی شادی کے منصوبوں سے لے کر اپنے ہونے والے ہمسفر میں ہونے والی خوبیوں کی فہرست بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں شادی کرنا چاہتی ہوں اور شادی کیلئے ایک اچھے انسان کی تلاش میں ہوں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کیلئے اچھے میچ کی تلاش اہم کام ہوتا ہے اور یہاں اچھے سے مراد شکل و صورت نہیں بلکہ اچھا کردار ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ، شادی کیلئے دو لوگوں کو دماغی طور پر مضبوط ہونا چاہیے کیوں کہ دونوں کو ایک ساتھ پوری زندگی گزارنی ہوتی ہے اور رہی بات شادی کی تو کسی سے شادی کرنے کے لیے پہلی چیز یہ ہونی چاہیے کہ وہ آپ کا ایک اچھا دوست ہو، دونوں کے خیالات ایک دوسریسے ملتے ہوں جس کے بعد فیصلہ کرنا چاہیے کہ ہاں یہ میرے لیے اور میں اس کے لیے بہتر ہوں اور ہم ساتھ چل سکتے ہیں ورنہ نتیجہ بہت برا نکلتا ہے۔ایک ہی بستر پر اپنے شوہر کے ساتھ رہنے والی 2 جوان بیویاں ۔۔۔ بیویوں میں پیار محبت ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیشاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
Baca lebih lajut »

ڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافوسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے کرکٹ لیگ کی وجہ سے اپن شادی کی تاریخ آگے بڑھادی۔
Baca lebih lajut »

’لاشوں کے ہاتھ پاؤں زمین سے باہر‘ الشفا اسپتال کی ہولناک تفصیلات جاری’لاشوں کے ہاتھ پاؤں زمین سے باہر‘ الشفا اسپتال کی ہولناک تفصیلات جاریعالمی ادارہ صحت نے الشفا اسپتال کی ہولناک تفصیلات جاری کردیں، اس اسپتال پر اسرائیلی فوجیوں نے آپریشن کے نام پر 2 ہفتوں تک قبضہ کیا ہوا تھا۔
Baca lebih lajut »

عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دیعدالت نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دیگلگت: گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی ۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

میرا چوپڑا اور رخشیت کیجریوال شادی کے بندھن میں بندھ گئےمیرا چوپڑا اور رخشیت کیجریوال شادی کے بندھن میں بندھ گئےانسٹاگرام پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن میرا چوپڑا نے تاجر رخشیت کیجریوال کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 23:24:59