اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پیر کو غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اس معاملے پر ہونے والی ووٹنگ میں امریکہ نے حصہ نہیں لیا۔ غزہ میں ’فوری‘ فائر بندی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیر کو نئی قرارداد کے مسودے پر ووٹنگ ہوئی کیوں کہ روس اور چین نے امریکہ کی جانب سے پیش کردہ پہلے متن کو ویٹو کر دیا تھا۔ جنگ کے آغاز کے تقریباً...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پیر کو غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اس معاملے پر ہونے والی ووٹنگ میں امریکہ نے حصہ نہیں لیا۔ غزہ میں ’فوری‘ فائر بندی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیر کو نئی قرارداد کے مسودے پر ووٹنگ ہوئی کیوں کہ روس اور چین نے امریکہ کی جانب سے پیش کردہ پہلے متن کو ویٹو کر دیا تھا۔ جنگ کے آغاز کے تقریباً چھ ماہ بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پہلی بار غزہ پٹی میں ’فوری جنگ بندی‘ کا مطالبہ کیا ہے۔ ویٹو پاور امریکہ نے اس ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور اسی...
منتخب اراکین نے تجویز کیا تھا۔ امریکہ آج تک غزہ پٹی میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد کے متن میں 'جنگ بندی‘ کے الفاظ کے استعمال کے خلاف تھا اور اس نے اپنے اتحادی ملک اسرائیل کی حمایت میں ماضی میں اپنی ویٹو پاور کا استعمال بھی کیا تھا۔ لیکن عالمی سطح پر جنگ بندی کے لیے دباؤ میں اضافہ ہوتا جا رہا تھا اور شاید یہی وجہ ہے کہ آج کی ووٹنگ میں امریکہ قرارداد کو ویٹو کرنے کی بجائے غیر حاضر رہا۔ سلامتی کونسل کی قرارداد میں پوری غزہ پٹی میں شہریوں کے تحفظ کے لیے انسانی بنیادوں پر امداد کے بہاؤ کو...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سلامتی کونسل کی غزہ میں فوری جنگ بندی کی قراردادپر امریکا نے ووٹنگ میں حصہ ...نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پرسلامتی کونسل کے15میں سے 14 ارکان نے حمایت کی جبکہ امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق قرارداد میں یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی اور غزہ میں بلا رکاوٹ امداد کی رسائی بھی شامل ہے۔ ووٹنگ سے چند منٹ...
Baca lebih lajut »
وزیراعظم شہباز شریف کا غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کا خیرمقدماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے سکیورٹی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے سکیورٹی کونسل کی قرارداد خوش آئند ہے، عالمی برادری غزہ سے متعلق سکیورٹی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے۔وزیراعظم کا...
Baca lebih lajut »
امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہبلنکن نے کہا کہ ہم یرغمالیوں کے معاہدے پر ہر ایک دن کام کر رہے ہیں لیکن ''حقیقی چیلنجز ہیں اور ہم اس پر کوئی ٹائم لائن نہیں لگا سکتے۔
Baca lebih lajut »
غزہ میں رمضان کے آغاز تک جنگ بندی ہونا مشکل ہے، امریکی صدرغزہ میں جنگ بندی کے لیے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے، حماس
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
امریکا نے غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو نہ کرنے کی وجہ بتا دیمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »