سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے:جام کمال

Business Berita

سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے:جام کمال
ContractsPakistanSaudi Arab
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

سعودی سرمایہ کاروں کے وفد کی آمد کراؤن پرنس کے دورہ پاکستان کا اہم حصہ ہے: وزیر تجارت کی جیونیوز سے گفتگو

/ اسکرین گریب

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کئی سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے باہمی معاہدے طے پا چکے ہیں اور بہت سی پاک سعودی کمپنیز کا سرمایہ کاری پر اتفاق رائے ہو چکا ہے۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کئی سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے ایک دوسرے کے ساتھ معاہدے طے پا چکے ہیں، بہت سی سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کا ایک دوسرے کے ساتھ اتفاق رائے ہو چکا ہے اور کئی کمپنیاں بات چیت آگے بڑھا رہی ہیں، سعودی سرمایہ کاروں کے وفد کی آمد کراؤن پرنس کے دورہ...

جام کمال نے سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں کئی ملین ایکڑز زرعی زمین ٹھیکے پر دینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے، زراعت کے شعبے میں جو سرمایہ کاری ہوگی وہ دونوں ممالک کے سرمایہ کار اپنے فائدے دیکھتے ہوئے طے کریں گے۔ وزیر تجارت کا کہنا تھاکہ پاکستان عرب ممالک کے علاوہ کامن ویلتھ اور وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ بھی تجارت کا حجم بڑھا رہا ہے جس کے ملکی معیشت پر مثبت اثرات جلد نظر آنا شروع جائیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Contracts Pakistan Saudi Arab Trade

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس، سعودی وفد کی توجہ کا مرکز کیا تھا؟پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس، سعودی وفد کی توجہ کا مرکز کیا تھا؟پاکستان سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان کے معدنیاتی وسائل اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری سعودی عرب کی توجہ کا مرکز رہی۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہوزیراعظم شہباز شریف کا سعودی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی مفاد میں سرمایہ کاری، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
Baca lebih lajut »

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزراپاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزراسعودی عرب کی سرمایہ کاری سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے
Baca lebih lajut »

سعودی عرب کی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی، وفد پاکستان پہنچ گیاسعودی عرب کی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی، وفد پاکستان پہنچ گیادو روزہ دورے میں ریکوڈک منصوبے میں سعودی سرمایہ کاری کے امور زیرغور آئیں گے، مشترکہ منصوبوں کے آغاز اور نئے امکانات کی راہیں ہموار ہوں گی
Baca lebih lajut »

ہم آپ کیساتھ ہیں، آپکا مشن ہمارا مشن ہے: سعودی وزیرسرمایہ کاری کی وزیراعظم کو یقین دہانیہم آپ کیساتھ ہیں، آپکا مشن ہمارا مشن ہے: سعودی وزیرسرمایہ کاری کی وزیراعظم کو یقین دہانیوزیراعظم اور سعودی وزیرکی ملاقات میں اتفاق ہوا کہ سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرےگا، اعلامیہ
Baca lebih lajut »

سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمداسلام آباد: سعودی تجارتی وفد سرمایہ کاری کے باہمی تعاون کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔وفدکی سربراہی سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری ابراہیم المبارک کر رہے ہیں۔  اسلام آباد آمد پر وفاقی وزیر مصدق ملک  اور جام کمال نے 50 ارکان پر مشتمل وفد کا استقبال کیا۔جام کمال نے کہا کہ دورے کا مقصد کاروباری مواقع پر سرمایہ کاروں میں تجارتی تعلقات کوفرو غ دینا ہے.
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:58:38