سعودی عرب: بحرین کے تارکین وطن کیلئے عمرہ سے متعلق اہم فیصلہ

Indonesia Berita Berita

سعودی عرب: بحرین کے تارکین وطن کیلئے عمرہ سے متعلق اہم فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب اس بات کی توقع کررہا ہے کہ موجودہ عمرہ سیزن کے دوران بیرون ممالک سے 10 ملین مسلمان عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔

مملکت سعودی عرب نے بحرین میں مقیم مسلمان تارکین وطن کے لیے مکہ میں آنے اور عمرہ کرنے کے لیے سہولیات میں اضافہ کردیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان سہولیات میں تمام ویزا رکھنے والوں کے لیے عمرہ کی ادائیگی کی اجازت اور عمرہ سے متعلق ہیلتھ انشورنس فیس میں 235 سے SR87.4 تک کی کمی ،سعودی حکومت کے پلیٹ فارم نسک کے ذریعے 90 دن تک کے لیے الیکٹرانک ویزا حاصل کرنے کا امکان شامل ہے۔ سعودی عرب میں عمرہ کرنے یا مقدس مقامات کی زیارت کے خواہشمندوں کو nusuk.sa پلیٹ فارم ضروری ویزا اور اجازت نامہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ متعلقہ پیکجوں کو الیکٹرانک طور پر بک کرنے کے قابل بناتا ہے۔

وزارت کی جانب سے اس حوالے سے وضاحت جاری کی گئی ہے کہ بحرین میں مقیم غیر ملکی سعودی شہریوں کی دعوت پر جاری کردہ ذاتی وزٹ ویزا، سعودی عرب میں مقیم رشتہ داروں کی دعوت پر جاری کردہ فیملی وزٹ ویزا یا بحرین میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے جاری کردہ ای ویزا پر عمرہ کر سکتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سعودی عرب: بحرین کے تارکین وطن کیلئے عمرہ سے متعلق اہم فیصلہسعودی عرب: بحرین کے تارکین وطن کیلئے عمرہ سے متعلق اہم فیصلہسعودی عرب اس بات کی توقع کررہا ہے کہ موجودہ عمرہ سیزن کے دوران بیرون ممالک سے 10 ملین مسلمان عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔
Baca lebih lajut »

سعودی عرب، جمعہ کے خطبات سے متعلق اہم ہدایات جاریسعودی عرب، جمعہ کے خطبات سے متعلق اہم ہدایات جاریمملکت میں جامع مساجد کے خطیبوں کو تحریری طور پر ہدایت دی ہیں کہ وہ تمام لوگوں کو عطیات مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دیں

سعودی عرب: مالک مکان اور کرایہ دار سے متعلق اہم خبرسعودی عرب: مالک مکان اور کرایہ دار سے متعلق اہم خبرایجار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ’کرائے کے معاہدے کی میعاد ختم ہوتے ہی مکان مالک کے حوالے کرنا کرایہ دار کی ذمہ داری ہے۔
Baca lebih lajut »

سعودی شہری کا اپنی اونٹنی سے متعلق حیران کن انکشاف!سعودی شہری کا اپنی اونٹنی سے متعلق حیران کن انکشاف!اونٹ کو عرب ممالک میں خاص اہمیت حاصل ہے لوگ انہیں شوق سے پالتے ہیں ایک سعودی شہری نے اپنی پالتو اونٹنی سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔

Render Time: 2025-02-27 12:24:44