سعودی عرب: رمضان کے حوالے سے اہم ہدایات جاری

Indonesia Berita Berita

سعودی عرب: رمضان کے حوالے سے اہم ہدایات جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ریاستی سلامتی کے ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقدس ماہ کے دوران صرف مجاز حکومتی چینلز اور اداروں کے ذریعے ہی عطیات فراہم کئے جائیں۔

سعودی عرب میں ریاستی سلامتی کے ادارے کی جانب سے رمضان المبارک کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مملک میں ریاستی سلامتی کے ادارے کے ترجمان کے مطابق اس انتباہ کا مقصد خیراتی کاموں کا تحفظ اور ان کے ذرائع آمدن میں مزید اضافہ کرنا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ انتباہ اس خدشے کے پیش نظر ہے کہ کچھ غیر مجاز افراد یا ادارے ماہ مقدس کو شہریوں اور مقیمین سے عطیات یا فنڈز کے حصول کی مہم کیلیے استعمال کریں گے۔

ترجمان نے مزید وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ شاہ سلمان مرکز برائے امداد وانسانی خدمات مملکت کا واحد ادارہ ہے جسے بیرون ملک عطیات بھیجنے کا اختیار ہے، اس کے سوا کوئی ادارہ اس کا مجاز نہیں ہے۔ریاستی سلامتی کے ادارے کے ترجمان نے واضح کیا کہ ان ہدایات کی خلاف ورزی کی صورت میں عطیات دینے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سعودی عرب کی گوادر متاثرین کیلیے بھیجی گئی امداد بلوچستان حکومت کے حوالےسعودی عرب کی گوادر متاثرین کیلیے بھیجی گئی امداد بلوچستان حکومت کے حوالےسعودی عرب کی گوادر کے بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے بھیجی گئی ہنگامی امداد بلوچستان حکومت کے حوالے کر دی گئی۔
Baca lebih lajut »

رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانرمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
Baca lebih lajut »

سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
Baca lebih lajut »

سعودی عرب میں رمضان کے چاند کا اعلان ہو گیاسعودی عرب میں رمضان کے چاند کا اعلان ہو گیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
Baca lebih lajut »

نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیانسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیااسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:51:15