پشاور : نگراں خیبرپختونخوا حکومت نے معاشی مشکلات کے باعث سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد کٹوتی کی تجویز دے دی
تفصیلات کے مطابق نگراں خیبرپختونخوا حکومت کیلئے سرکاری ملازمین کو تنخواہ دینا مشکل ہوگیا، اس حوالے سے نگراں کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا یے۔
ذرائع کا کہنا ہے اجلاس میں معاشی مشکلات میں کمی کیلئے مختلف آپشن پرغور کیا جائے گا اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ممکنہ حد تک کٹوتی کی تجویز بھی زیر غور آئے گی۔ صوبے کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کیلئے فنڈز کی شدید کمی کا سامنا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کی سفارشات تیار کرلی ہیں اور سمری منظوری کیلئے نگران وزیراعلیٰ کو بھیجی جائے گی، کٹوتی سے ماہانہ 8 ارب روپے کی بچت ہوگی۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ تنخواہوں سےکٹوتی کا فیصلہ فنانس ڈپارٹمنٹ کے اجلاس میں کیا گیا تھا اور ساتھ ہی صوبے کو ڈیفالٹ سے بچانے کےلیے مختلف آپشنز پرغور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مالی بحران کو کنٹرول کرنے کےلیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ واپس لینے کی تجویز دی گئی ہے، اضافہ واپس لینے سے ماہانہ 9 ارب روپے کی بچت ہوگی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وہ صوبہ جس نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی سفارشات تیار کرلیں، ...پشاور(آئی این پی ) خیبر پختونخوا حکومت نے مالی بحران کے باعث سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کرنے کے حوالے سے سفارشات تیار کرلی ہے۔اس خبررساں ایجنسی نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایاکہ ایک اعلی سطح اجلاس میں خیبر پختونخوا حکومت کو درپیش شدید مالی بحران کا جائزہ لیا گیا، صورتحال کے پیش نظر مختلف آپشنز پر غور کیا گیا اور صوبے کو ڈیفالٹ...
Baca lebih lajut »
پاکستان میں سونے کی قیمت کا تعین ؟ طریقہ کار میں تبدیلیکراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ ہوگی۔
Baca lebih lajut »
سروائیکل کینسر کی تھیراپی میں اہم پیش رفتسروائیکل کینسر کے لیے کی جانے والی تھیراپی میں اہم پیش رفت سے تحقیق میں اموات کی شرح میں 35 فی صد تک کمی دیکھی گئی
Baca lebih lajut »
کے پی حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں سے 35 فیصد اضافہ واپس لینے یا 25 فیصد کٹوتی پر غورنگراں خیبر پختونخوا حکومت نے مالی بحران پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے
Baca lebih lajut »
کیا جنوبی افریقہ پاکستان کیخلاف ’چوک‘ کر جائے گا؟ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں جمعے کو چنئی میں مدمقابل ہوں گی کیا چوکر کے نام سے مشہور پروٹیز اس اہم میچ میں چوک کر جائیں گے؟
Baca lebih lajut »
کیا جنوبی افریقہ پاکستان کیخلاف ’چوک‘ کر جائے گا؟ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں جمعے کو چنئی میں مدمقابل ہوں گی کیا چوکر کے نام سے مشہور پروٹیز اس اہم میچ میں چوک کر جائیں گے؟
Baca lebih lajut »