سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلافیصلہ سنادیا گیا، 51 ملزمان کو 20، 20 سال قید

Indonesia Berita Berita

سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلافیصلہ سنادیا گیا، 51 ملزمان کو 20، 20 سال قید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ملزمان میں گوجرانولہ سے پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے کلیم اللہ خان بھی شامل

سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلافیصلہ سنادیا گیا، 51 ملزمان کو 20، 20 سال قیداس کیس میں عدالت پہلے ہی شاہ محمود قریشی ،مراد سعید،علی امین گنڈا پور کی جائیداد قرقی کا حکم جاری کرچکی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کی خاتون جج نے سینٹرل جیل میں 9 مئی کے مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو دہشت گردی کی تین دفعات کے تحت 20، 20 سال قید اور اوردس دس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ملزمان کو سڑک بلاک کرنے ، املاک کونقصان پہنچانے، ہجوم جمع کرنے سمیت دیگر دفعات میں بھی سزا سنائی گئی۔ فیصلے کے مطابق 8دفعات میں مجموعی طورپر...

اس موقع پر سینٹرل جیل کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔ حساس تنصیبات پر حملے ،جلاؤ گھیرائو کا مقدمہ تین ماہ سے جیل میں چل رہا تھا۔ نو مئی کو پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج کے دوران حساس تنصیبات پر حملے کئے گئے تھے. مظاہرین کے حملے میں ایک ایس پی سمیت دس پولیس اہلکار زخمی اور ایک شہری قتل ہوا تھا جبکہ چار گا ڑیاں بھی توڑی گئی تھیں۔

تھانہ کینٹ پو لیس نے ایس ایچ او مدثر بٹ کی مدعیت میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز سمیت 23 نامزد اور تین سے چار سو نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ پولیس نے ملوث 51 ملزمان کو گرفتار کیا۔ اس کیس میں عدالت پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں شاہ محمود قریشی ،مراد سعید،علی امین گنڈا پور سمیت متعدد رہنماؤں کی جائیداد قرقی کا حکم بھی دے چکی ہے۔ نامزد متعدد رہنما عدالتوں سے عبوری ضمانت پر ہیں۔معروف بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے چل بسےصرف ٹی20 نہیں تینوں فارمیٹ کی کپتانی دیں، بابر مطالبات پر ڈٹ گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لاہور : نشہ آور جوس پلا کر گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گینگ کا رکن گرفتارلاہور : نشہ آور جوس پلا کر گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گینگ کا رکن گرفتارلاہور : نشہ آور جوس پلا کر گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گینگ کے کارندے کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان غریب لوگوں کو پیسوں کا لالچ دیکر بھی گردے نکلواتے تھے۔
Baca lebih lajut »

اعلامیہ کور کمانڈرز کانفرنس کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی ملزمان کو سزا دی جائے، عمران خاناعلامیہ کور کمانڈرز کانفرنس کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی ملزمان کو سزا دی جائے، عمران خان9 مئی کا بیانیہ 8 فروری کو فیل ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

عماد وسیم کو نیوزی لینڈ سیریز میں بھی نظر انداز کیے جانے کا امکانعماد وسیم کو نیوزی لینڈ سیریز میں بھی نظر انداز کیے جانے کا امکاننیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے عماد وسیم کو نظر انداز کرکے نوجوان کرکٹر عثمان خان کو تربیتی کیمپ میں بلائے جانے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

کرپٹو کرنسی کے بادشاہ کو 25 سال قید اور 11 ارب ڈالر کا جرمانہنیویارک (ویب ڈیسک) دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی فراڈ کرنے والے کرپٹو کرنسی کے بدنام زمانہ شخص سیم بینک مین فریڈ کو 25 سال قید کی سزا سناتے ہوئے 11 ارب ڈالر کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم سُنایا گیا ۔ غٖیر ملکی میڈیا کے مطابق جج لیوس کپلان نے جمعرات کو مین ہٹن کی ایک عدالت میں یہ سزا سنائی۔ دیوالیہ ہونے والی کرپٹو کرنسی ایکسچینج ایف ٹی ایکس کے سابق...
Baca lebih lajut »

قیامت خیز گرمی پڑنے سے متعلق خوفناک پیشگوئیقیامت خیز گرمی پڑنے سے متعلق خوفناک پیشگوئیاقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ گزشتہ سال عالمی آب و ہوا کا بڑا ریکارڈ ٹوٹا تھا گیا
Baca lebih lajut »

ویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اہم خبرویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اہم خبربھارت کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جانے والے ویرات کوہلی رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 08:55:41