سال 2023 خلائی سفر کے لیے ایک دلچسپ سال کیوں تھا؟

Indonesia Berita Berita

سال 2023 خلائی سفر کے لیے ایک دلچسپ سال کیوں تھا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

لانچ کے فوراً بعد اسٹار شپ خلائی جہاز کا ایک نہیں بلکہ دو بار تباہ ہونا تاریخی خلائی مشنوں سے بھرے سال میں ایک اہم لمحہ تھا

ایک زمانے تھا جب دنیا کے خلائی مشن کے کنٹرول رومز میں یہ جملہ بہت استعمال ہو تا تھا ’ناکامی آپشن نہیں ہے‘۔

سپیس ایکس کا ارادہ ہے کہ وہ سٹارشپ کا استعمال کر کے متعدد سیٹیلائٹس کو خلا میں پہنچائیں گے۔ ناسا نے اسی خلائی طیارے کا ایک اور ورژن اپنے خلابازوں کو چاند تک پہنچانے کے لیے کمیشن کیا ہے اور شاید ایک دن یہ مریخ کے پہلے مقینوں کو بھی اپنی منزل پر پہنچائے۔ ڈیوڈ ویڈ کا کہنا ہے کہ سٹارشپ کی دوسری پرواز ان کی توقعات سے بہتر تھی ’وہ ناقابل یقین حد تک اچھا کام کر رہے ہیں۔‘

آج کل کیپ کنیورل سے ہفتے میں ایک بار لانچ ہوتی ہے۔ لیکن سپیس ایکس کی کامیابی اور عزم کے باوجود کین کریمر کو ناسا کے سٹارشپ کو بطور دیوہیکل قمری لینڈر کے طور پر استعمال کرنے کے منصوبے پر شک ہے۔ چندریان 3 پر کام کرنے والے سائنسدانوں اور انجنیئرز اس کامیابی پر فخر کر سکتے ہیں۔ صرف 14 دن کی چارجنگ کے باوجود روور نے بڑے سائنسی عمل کیے۔ اس نے چاند کی سطح پر سلفر ڈھونڈا، زلزلے کو رجسٹر کیا اور سطح اور اس سے چند سینٹی میٹر نیچے کے درمیان 60 ڈگری سینٹی گریڈ کا فرق دریافت کیا۔

لیکن چین اس دوڑ میں امریکہ کے قریب آ رہا ہے۔ مئی میں چین کے تیانگونگ سپیس سٹیشن پر چھ خلاباز موجود تھے، اس سے پہلے بین الاقوامی سپیس سٹیشن میں چین کے 11 خلاباز تھے، یعنی ایک ہی وقت میں خلا میں چین کے 17 خلا باز تھے جو ایک ریکارڈ بن گیا۔ چین خاموشی سے اگلی نسل کے جدید راکٹ اور خلائی طیارے تیار کر رہا ہے۔

دوسری جانب یورپین سپیس ایجنسی کی ٹیلی سکوپ یوکلڈ کائنات کی فطرت کی جانچ کر رہی ہے۔ یوکلڈ کی پہلی تصویروں کو نومبر میں شائع کیا گیا جس میں تفصیل کے ساتھ آسمان کا وسیع علاقہ نظر آ رہا ہے۔ برطانیہ میں واقع لنکاسٹر یونیورسٹی میں فلکی طبیعیات کے پروفیسر اسوبل ہُک کا کہنا ہے کہ ’یہ طبیعیات کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

اگلے چھ سالوں میں، یوکلڈ اربوں کہکشاؤں کا مشاہدہ کرے گا تاکہ نظر آنے والی کائنات کے کم از کم ایک تہائی کا نقشہ بنایا جا سکے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کرکٹ 2023 میں ناکامی کا سالپاکستان کرکٹ 2023 میں ناکامی کا سالدنیا 2023 کو وداع کہتی ہے تو مختلف شعبوں میں واقعات کی یادوں کو یاد کرنے کا وقت ہے۔ تو چلو کرکٹ میں ہماری ٹیم کی کارکردگی کی یادوں کو تازہ کرتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی منظر نامہ نگاری نے گزشتہ سال میں اوپر اور نیچے دیکھا۔ سال ٹیم اور اس کے سخت حامیوں کے لئے مشہور رولر کوسٹر کی طرح تھا۔ چاہے وہ ایشیا کپ ہو یا ورلڈ کپ، ہر دونوں میگا واقعات میں ہرانے کا نشانہ نہیں بنا سکے ۔ سال کی ناامید شروعات پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک اوڈی آئی سیریز کے ساتھ سال کی شروعات کی، اس کے بعد ان کے ساتھ دو میچ ٹیسٹ سیریز کھیل کر ڈرا کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابر اعظم کی جگہ افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی ایک ہوم سیریز میں شاداب خان کو قائدیت سونپی۔ تاہم، پہلے اسائنمنٹ میں ٹیم کی کارکردگی ناکام تھی۔ پاکستان کرکٹ کے لئے افغانستان کی پہلی بار ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی نے پاکستان کرکٹ کو نقصان پہنچایا۔
Baca lebih lajut »

سال 2023 میں آدھی پاکستانی کرکٹ ٹیم شادی شدہ ہو گئیسال 2023 میں آدھی پاکستانی کرکٹ ٹیم شادی شدہ ہو گئیپاکستانی کرکٹرز کی 2023 میں کرکٹ کے میدان میں کارکردگی کیسی رہی ہو مگر آدھی ٹیم نے شادی کر کے نئی زندگی کی اننگ شروع کر دی۔
Baca lebih lajut »

آئی پی ایل 2024 میں جن ان کیپڈ کھلاڑیوں پر قسمت مہربان ہوئی اور کروڑوں روپے کی بارش ہوئیآئی پی ایل 2024 میں جن ان کیپڈ کھلاڑیوں پر قسمت مہربان ہوئی اور کروڑوں روپے کی بارش ہوئیانڈین پریمیئر لیگ یعنی آئی پی ایل 2024 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کا پہلا دن کئی کھلاڑیوں پر دولت کی بارش کا دن تھا۔
Baca lebih lajut »

کرکٹ میں 2023 کے ممتاز لمحاتکرکٹ میں 2023 کے ممتاز لمحاتکرکٹ میں 2023 کے ممتاز لمحات کی نظر دوبارہ کریں۔
Baca lebih lajut »

توشیبا: 74 سال تک الیکٹرانکس کی صنعت کا بڑا جو اب زوال کا شکار ہےتوشیبا: 74 سال تک الیکٹرانکس کی صنعت کا بڑا جو اب زوال کا شکار ہےماضی میں توشیبا ’جاپان انک‘ کے نام سے جانی جاتی تھی اور یہ کئی سال تک جاپان کی الیکٹرانکس کی صنعت پر چھائی رہی۔ لیکن 74 سالہ غلبے کے بعد اسے ٹوکیو سٹاک ایکسچینج سے ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 22:42:40