سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہلیہ نے شوہر کی بازیابی کی درخواست واپس لے لی

Adiala Jail Berita

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہلیہ نے شوہر کی بازیابی کی درخواست واپس لے لی
Imran KhanPunjab Police
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

محمد اکرم ہمارے پاس تھا، نہ ہمیں کسی مقدمے میں مطلوب تھا: پولیس کی عدالت میں رپورٹ

راولپنڈی: سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہلیہ نے پولیس رپورٹ کے بعد شوہر کے بازیابی کی درخواست واپس لے لی۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران محمد اکرم کی اہلیہ، ان کی وکیل ایمان مزاری اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت پولیس نے محمد اکرم سے متعلق پیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کر تے ہوئے بتایا کہ محمد اکرم ہمارے پاس تھا، نہ ہمیں کسی مقدمے میں مطلوب تھا۔پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف شیخوپورہ میں اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کیا ہے اور جسمانی ریمانڈ پر تھے مگر اب جوڈیشل ہوگئے ہیں۔

بعد ازاں پولیس کی جانب سے رپورٹ پیش کرنے کے بعد محمد اکرم کی اہلیہ نے عدالت سے بازیابی کی اپنی پٹیشن واپس لے لی۔ واضح رہے کہ دو ماہ سے غائب اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے بارے میں 3 دن قبل معلوم ہوا تھا کہ وہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تفتیشی ٹیم کے پاس 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں اور ان کےخلاف اینٹی کرپشن شیخوپورہ میں مقدمہ سامنےآیا تھا۔1 گھنٹے پہلے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Punjab Police

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ادّیالہ جیل میں قیدی قتل کی مقدمہ میں 4 افسران برطرفادّیالہ جیل میں قیدی قتل کی مقدمہ میں 4 افسران برطرفمحکمہ داخلہ پنجاب نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان سمیت 4 افسران کو قیدی قتل کی مقدمہ میں برطرف کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

دو ماہ سے غائب اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کا پتا چل گیادو ماہ سے غائب اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کا پتا چل گیااگست میں اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو حراست میں لیے جانے کی خبر سامنے آئی تھی۔
Baca lebih lajut »

190 ملین پاؤنڈ کیس: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی خدشات کے سبب سماعت ملتوی کرنیکی درخواست190 ملین پاؤنڈ کیس: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی خدشات کے سبب سماعت ملتوی کرنیکی درخواستسپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل نے محکمہ داخلہ پنجاب کےخط کے تناظر میں درخواست احتساب عدالت میں دائر کی
Baca lebih lajut »

فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خانفائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خاندنیا کے کسی چیف جسٹس نے ایسا نہیں کیا جو پاکستان کا چیف جسٹس کررہا ہے، سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک
Baca lebih lajut »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی
Baca lebih lajut »

ماہرہ خان کی بیٹے کی پیدائش کے وقت لی گئی خوبصورت تصویر وائرلماہرہ خان کی بیٹے کی پیدائش کے وقت لی گئی خوبصورت تصویر وائرلماہرہ خان اور ان کے سابق شوہر علی عسکری نے 2007 میں شادی کی تھی، لیکن دونوں نے 2015 میں راہیں جدا کر لی تھیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:50:49