سابق کپتانوں نے متفقہ طور پر بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اٹھا دیا

Indonesia Berita Berita

سابق کپتانوں نے متفقہ طور پر بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اٹھا دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

چنئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، معین خان ، شعیب ملک اور مصباح الحق نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اٹھا دیا ۔ ورلڈ کپ میں افغانستان سے پاکستان کی شکست کے بعد نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان کی ورلڈ کپ میں پر فارمنس کی ذمہ داری چئیر مین کرکٹ بورڈ، ٹیم مینجمنٹ اور کپتان پر...

اسرائیل غزہ کی پٹی پر عارضی جنگ بندی کرے،فرانسحکومت نے گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کی منظوری دیدیچنئیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، معین خان ، شعیب ملک اور مصباح الحق نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اٹھا دیا ۔ ورلڈ کپ میں افغانستان سے پاکستان کی شکست کے بعد نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان کی ورلڈ کپ میں پر فارمنس کی ذمہ داری چئیر مین کرکٹ بورڈ، ٹیم مینجمنٹ اور کپتان پر عائد ہوتی ہے ۔ معین خان نے کہا کہ بابر اعظم نے کپتانی میں اچھے فیصلے...

کی وجہ سے شکست ہوئی ، سب کو پتہ تھا کہ حارث روف کو سکور پڑ رہا ہے تو انہیں پاور پلے میں اوورز کرانے کی کیا ضرورت تھی، جب چار فیلڈرز باہر ہوتے تب حارث روف کو اوور کروانا چاہیے تھا۔ شعیب ملک نے کہا کہ بابر اعظم بہترین بیٹر ہیں لیکن وہ اچھے کپتان نہیں ہیں ۔مصباح الحق نے کہا کہ بابر نے کپتانی میں غلطیاں کیں ،انہوں نے اس وقت سپنرز سے اوور کروائے جب فاسٹ باولرز کو اوور دینے چاہیے تھے کیونکہ فاسٹ باولر اچھی گیند بازی کررہے تھے ۔پہلی بیوی نے اپنے خاوند کو دوسری بیوی کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہوٹل میں...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بابر اعظم نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیےبابر اعظم نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیےقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افغانستان کے خلاف میچ میں شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

بابر اعظم نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیےبابر اعظم نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیےقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افغانستان کے خلاف میچ میں شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

گوتم گھمبیر نے بابر اعظم کو اہم مشورہ دے دیاگوتم گھمبیر نے بابر اعظم کو اہم مشورہ دے دیاممبئی: سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر نے افغانستان کے خلاف پاکستان کے اہم میچ سے پہلے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو اہم مشوری دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کو اسپن خطرے سے خبردار کیا جانے لگاپاکستان کو اسپن خطرے سے خبردار کیا جانے لگاٹیم کے پاس اب غلطی کی گنجائش نہیں (عمر گل) بابر کپتانی چھوڑ دیں، انتخاب
Baca lebih lajut »

فوجی کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی آرمی کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہفوجی کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی آرمی کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہاسرائیلی فوج نے اپنے ایک اہلکار کی ہلاکت کے بعد لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس کی ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کردی۔
Baca lebih lajut »

فوجی کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی آرمی کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہفوجی کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی آرمی کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہاسرائیلی فوج نے اپنے ایک اہلکار کی ہلاکت کے بعد لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس کی ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کردی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 03:46:07