سائنسدانوں نے آپ کے لباس کو اے سی بنانے میں کامیابی حاصل کرلی

Clothes Berita

سائنسدانوں نے آپ کے لباس کو اے سی بنانے میں کامیابی حاصل کرلی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

سائنسدانوں نے ایک منفرد خیال پیش کیا ہے جس سے شدید گرمی میں ہمیں خود کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد ملے گی۔

مگر

سائنسدانوں نے بتایا کہ وہ لباس ٹھنڈا کرنے والی ایسی ٹیکنالوجی تیار کرنا چاہتے تھے جس کے لیے عام دستیاب میٹریل استعمال کیا جائے۔ کپڑوں پر کی جانے والی اس کوٹنگ کا مرکزی جز کیلشیئم کاربونیٹ ہے جو چونے کے پتھر اور چاک کا بھی مرکزی جز ہے۔یہ کوٹنگ سورج کی توانائی کو واپس فضا میں پلٹا دیتی ہے جبکہ پہننے والے فرد کے جسمانی حرارت بھی خارج ہو جاتی ہے۔

اس طرح ٹھنڈک کا احساس دلانے والے ملبوسات نئے نہیں مگر ماضی کے ڈیزائن کافی پیچیدہ تھے اور ان پر مبنی ملبوسات کی تیاری آسان نہیں تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سینیٹ کمیٹی اجلاس: پاکستانی لیبر پر شدید تحفظات، خلیجی ممالک نے رخ افریقا کی جانب موڑ دیاسینیٹ کمیٹی اجلاس: پاکستانی لیبر پر شدید تحفظات، خلیجی ممالک نے رخ افریقا کی جانب موڑ دیایو اے ای نے دبے الفاظ میں کہا کہ بھیجنے والے لوگوں کے رویے بہتر بنانے کی تربیت نہ کی تو مسائل پیدا ہوں گے: سینیٹ کمیٹی برائے اوور سیز کو بریفنگ
Baca lebih lajut »

دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کی بھارت کو 32 رنز سے شکستدوسرے ون ڈے میں سری لنکا کی بھارت کو 32 رنز سے شکستآئی لینڈرز نے تین میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
Baca lebih lajut »

بیٹے بہو کی علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہبیٹے بہو کی علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہسینیئر اداکار کے مشورے نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
Baca lebih lajut »

ایکس آپ کی پوسٹس گروک اے آئی کی ٹریننگ کیلئے استعمال کرنے لگا، روکنے کا طریقہ جانیںایکس آپ کی پوسٹس گروک اے آئی کی ٹریننگ کیلئے استعمال کرنے لگا، روکنے کا طریقہ جانیںایکس نے ایسی سیٹنگ کا اضافہ کیا ہے جس سے آپ کی پوسٹس اور دیگر ڈیٹا کو گروک کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔
Baca lebih lajut »

معدومیت کے قریب نارنجی مونارک تتلی کو پچانے کا فیصلہمعدومیت کے قریب نارنجی مونارک تتلی کو پچانے کا فیصلہسائنسدانوں نے تتلی کے سپرم سیلز کو ذخیرہ کرنے کا پروٹوکول تیار کیا ہے
Baca lebih lajut »

وینزویلا: صدارتی الیکشن میں صدر نکولس نے تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرلیوینزویلا: صدارتی الیکشن میں صدر نکولس نے تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرلیالیکشن کے 80 فیصد نتائج سامنے آچکے ہیں جس میں صدر نکولس نے 51.20 فیصد ووٹ حاصل کیے: الیکٹورل اتھارٹی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:47:12