سائبیریا سے 32 ہزار سال سے برف میں صحیح حالت میں منجمد گینڈا دریافت

Indonesia Berita Berita

سائبیریا سے 32 ہزار سال سے برف میں صحیح حالت میں منجمد گینڈا دریافت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

یہ گینڈوں کی ایسی نسل سے تعلق رکھتا ہے جو اب معدوم ہوچکی ہے۔

سائنسدانوں نے روس کے علاقے سائبیریا سے برف میں منجمد ہزاروں سال پرانے گینڈے کو دریافت کیا ہے جس کا جسم اب بھی صحیح حالت میں ہے۔موت کے وقت اس گینڈے کی عمر 4 سال تھی اور صحیح حالت میں منجمد ہونے کے باعث سائنسدانوں کو اس نسل کے گینڈوں کے بارے میں زیادہ جاننے کا موقع ملے گا۔جو گینڈا سائبیریا کے برفانی خطے سے دستیاب ہوا وہ 32 ہزار سال پہلے منجمد ہوا تھا۔

موجودہ عہد کے گینڈوں کی طرح وولی رینو کے سر پر بھی 2 سینگ ہوتے تھے مگر وہ بہت بڑے اور بلیڈ کی طرح تیز دھار ہوتے تھے۔مرنے کے بعد یہ گینڈا برف میں منجمد ہوگیا اور اسے روسی سائنسدانوں نے اگست 2020 میں دریائے Tirekhtyakh کے کسی کنارے پر دریافت کیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی؛ 17 ہلاک اور 13 طلبا زخمیکینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی؛ 17 ہلاک اور 13 طلبا زخمیبورڈنگ اسکول میں 5 سال سے 12 سال کے 800 سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں
Baca lebih lajut »

سونم کے سسر نے بیٹے اور بہو کیلئے لندن میں 231 کروڑ کا عالیشان گھر خرید لیاسونم کے سسر نے بیٹے اور بہو کیلئے لندن میں 231 کروڑ کا عالیشان گھر خرید لیاہریش آہوجا نے لندن میں 21 ملین پاؤنڈز میں ایک عالیشان پراپرٹی خریدی ہے جو اس سال برطانیہ میں سب سے بڑے رہائشی سودوں میں سے ایک ہے۔
Baca lebih lajut »

نینتھارا نے 'چنئی ایکسپریس' میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟نینتھارا نے 'چنئی ایکسپریس' میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟نینتھارا بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں
Baca lebih lajut »

دنیا بھر میں ہر سال 720,000 لوگ خودکشی کرتے ہیںدنیا بھر میں ہر سال 720,000 لوگ خودکشی کرتے ہیںکم و درمیانی آمدنی والے ممالک میں 15 سے 29 سال کی عمر کے افراد میں خودکشی شرح سب سے زیادہ ہے، ماہرین
Baca lebih lajut »

حبا بخاری کونسے اداکار کیساتھ اچھی لگتی ہیں؟ اداکارہ کا جواب وائرلحبا بخاری کونسے اداکار کیساتھ اچھی لگتی ہیں؟ اداکارہ کا جواب وائرلحبا بخاری نے سال 2022 میں ساتھی اداکار آریز احمد سے شادی کی تھی
Baca lebih lajut »

مشرق وسطی میں نیا تعلیمی سال: غزہ میں اسکول تباہ، 6 لاکھ بچے تعلیم سے محروممشرق وسطی میں نیا تعلیمی سال: غزہ میں اسکول تباہ، 6 لاکھ بچے تعلیم سے محروماسرائیلی حملوں میں اب تک 25 ہزار بچے زخمی یا شہید ہوگئے ہیں جن میں سے 10 ہزار طالب علم تھے: میڈیا رپورٹس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:18:44