کمپنی اس ٹیکنالوجی پر تقریباً 10 برس سے کام کر رہی ہے، مارک زکربرگ
پولیس کی استعداد بڑھانے کیلئے خطیر وسائل خرچ کررہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کا اضافہشیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات مقررہندو تہوار پر ڈبکیاں لگانے کے دوران 37 بچوں سمیت 46 افراد ڈوب گئےجاپان میں 46 برس بعد سزائے موت کا ملزم بریمیٹا کے سربراہ مارک زکربرگ نے ’مکمل ہولوگرافک‘ اسمارٹ گلاسز اورین متعارف کرادیے۔
میٹا باس نے تقریب رُونمائی میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نئے آگمینٹڈ ریئلٹی گلاسز صارفین حقیقی دنیا میں ورچوئل اشیاء دیکھنے میں مدد دیں گے۔آگمینٹڈ ریئلٹی ہیڈ سیٹ مکمل طور پر ایک نئے قسم کا ڈسپلے آرکیٹکچر کا استعمال کرتے ہیں جو صارف کو اس حقیقی دنیا میں آنکھوں کے سامنے ورچوئل تصاویر دیکھنے میں مدد دیتی ہے۔اورین میں کنٹرول کے لیے ہینڈ ٹریکنگ اور آئی ٹریکنگ کے فیچر پیش کیے گئے ہیں۔ لیکن مارک زکر برگ نے ایک ’نیورل انٹرفیس کا وعدہ کیا ہے جو صارف کو اپنے خیالات کی مدد سے ہیڈ سیٹ کنٹرول کرنے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
موبائل استعمال کے دوران ڈاکٹرز نے مریض کے دماغ کا 'ٹیومر' نکال دیایہ اس لیے کیا گیا تاکہ مریض کا دماغ حرکت میں رہے اور احتیاط سے ٹیومر نکال دیا جائے
Baca lebih lajut »
روزمرہ استعمال کا پلاسٹک دماغ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیقمحققین نے برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کے 15 ہلاک شدگان کے دماغ سے لیے گئے نمونوں کا معائنہ کیا
Baca lebih lajut »
اداکار نہیں بنتا تو والد کے کہنے پر بریانی بیچ رہا ہوتا، فہد مصطفیٰمیرے والد مجھے فیضان شیخ کی اہلیہ کے گھر لے گئے تھے جہاں اُنہوں نے بریانی کا کاروبار چلانے کا طریقہ بتایا، اداکار
Baca lebih lajut »
امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے این ای آئی ڈیٹا سے ناگتے تصاویر کو ہٹانے کا وعدہ کیاواشنگٹن: امریکی صدر جو بائڈن کے زیرِ اہتمام، برسیوں کی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے جمعرات کو اپنی این ای آئی پروڈکٹس میں استعمال کرنے والے ڈیٹا سورتس سے ناگتے تصاویر ہٹانے کا عہد کیا ہے اور نقصان دہ جنسی ڈeepfake تصویریں پھیلانے کو روکنے کے لیے دیگر تحفظات کی ضمانت دی ہے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے لبنان میں پیجر اڑانےکا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا انکشافاسرائیل نے پیجرز کو دھماکے سے اڑانے کا کام امریکا سے بھی خفیہ رکھا: عرب میڈیا
Baca lebih lajut »
بلوچستان کا بحران، حل کیا ہے؟بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اہم جغرافیائی حیثیت اور عظیم...
Baca lebih lajut »