نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہم سبھی جانتے ہیں کہ ہماری اس زمین پر کروڑوں سال پہلے ڈائنو سارز رہا کرتے تھے۔ جن کی نسل بعد ازاں معدوم ہو گئی۔ اب تک یہ سوال جواب طلب تھا کہ آخر ایسا کیا واقعہ ہوا، جس نے ڈائنوسارز جیسے دیوقامت جانور کی نسل مٹا دی؟ اب بیلجیم کے سائنسدانوں نے اس سوال کااب تک کا حتمی جواب تلاش کر لیا ہے۔نیوز ویک کے مطابق نیچر...
موت کے وقت انسان میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟ ہزاروں ا موات دیکھنے ...اگرآپ کا فون پانی میں گر جائے یا بارش میں بھیگ جائے تو کیا ...
نیوز ویک کے مطابق نیچر جیوسائنس نامی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لگ بھگ6کروڑ 60لاکھ سال قبل زمین پر ایک بہت بڑا شہاب ثاقب آ ٹکرایا تھا، جس سے ایسی تباہی آئی کہ زمین سے 75فیصد زندگی کا خاتمہ ہو گیا۔ رائل آبزرویٹری آف بیلجیم کے ماہرین کی طرف سے اس واقعے کو ’ Chicxulub‘ ایونٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اس واقعے میں زمین سے ٹکرانے والے شہاب ثاقب کا قطر ساڑھے 7میل تھا اور یہ 27ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین سے ٹکرایا تھا۔
اس کے ٹکرانے سے زمین میں 124میل چوڑا گڑھا پڑ گیا تھا۔ اس واقعے میں خشکی پر اور سمندر میں پائی جانے والی 75فیصد مخلوق ختم ہو گئی تھی۔ زمین سے سبزہ بھی ناپید ہو گیا تھا۔ اس دھماکے سے زمین سے گردوغبار کا ایک بادل اٹھا جس نے زمین کے بڑے حصے کو ڈھانپ لیا۔ یہ بادل 15سال تک زمین پر سایہ کیے رہا، جس سے زمین کے درجہ حرارت میں 15ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی واقع ہو گئی۔ سورج کی روشنی زمین تک نہ پہنچنے اور درجہ حرارت گر جانے سے زمین پر سبزہ اگنا بند ہو گیا اور باقی ماندہ جانوروں میں سے بھی اکثر موت کے گھاٹ اتر گئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیصاحسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان ..
Baca lebih lajut »
ساحر علی بگا اور راحت فتح علی خان کے جھگڑے کی اصل وجہ سامنے آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی موسیقار و گلوکار ساحر علی بگا کی جانب سے گلوکار و قوال راحت فتح علی خان پر تنقید کی اصل وجہ سامنے آگئی. دونوں کے درمیان اصل جھگڑا ایک گانے کے کریڈٹ کا ہے. راحت فتح علی خان نے 2014 میں 'بیک ٹو لو' نامی ایک البم ریلیز کیا تھا جس کا گانا ' ضروری تھا کہ ہم دونوں طواف آرزو کرتے' نے عالمگیر شہرت حاصل کی.
Baca lebih lajut »
امریکی ملک میں 5 ہزار افراد کی مفت شہریت، اہم وجہ سامنے آگئیبوکیلے نے کہا کہ قلیل تعداد کے باوجود، ان افراد کے ہمارے ملک میں آنے سے ہمارے معاشرے اور ہمارے ملک کے مستقبل پر بہت مثبت اثر پڑے گا۔
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان اور عرفی جاوید کی سیلفی جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اس سیلفی کی حقیقت بھی کُھل کر سامنے آگئی
Baca lebih lajut »
وٹامن ڈی لینے سے ایک شخص کی موت، ڈاکٹروں نے انتباہ جاری کردیاhypercalcemia میں وٹامن ڈی کی زیادتی ہوجاتی ہے جسکی وجہ سے کیلیشیم بھی بڑھ جاتا ہے
Baca lebih lajut »
مومل شیخ نے شوہر کو بال ڈائی کروانے کیوں منع کیا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئیپاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مومل شیخ کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے شوہر کی نہ تو کلین شیو پسند ہے اور نہ ہی ان کے
Baca lebih lajut »