روس میں صدارتی انتخاب، پیوٹن نے آن لائن ووٹ ڈال دیا

Indonesia Berita Berita

روس میں صدارتی انتخاب، پیوٹن نے آن لائن ووٹ ڈال دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

روس میں جاری آٹھویں صدارتی انتخابات کے تیسرے اور آخری روز روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو میں آن لائن ووٹ کاسٹ کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس میں آٹھویں صدر کے لیے تین روزہ انتخابات کا آج تیسرا اور آخری روز ہے۔ آج موجودہ صدر ولادیمیئر پیوٹن نے ماسکو سے آن لائن ووٹ کاسٹ کیا۔

رپورٹ کے مطابق ووٹنگ کا عمل روس کے گیارہ مختلف ٹائم زونز میں جاری ہے اور پہلی بار 29 علاقوں کے ووٹرز آن لائن اپنا ووٹ ڈال رہے ہیں۔ آج پولنگ ختم ہونے کے بعد نتائج کا فوری اعلان کر دیا جائے گا۔ جیت کیلیے امیدوار کو مجموعی ووٹوں کے 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرنا ہوں گے۔ مطلوبہ ووٹ نہ ملنے پر ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ تین ہفتے بعد ہوگا۔واضح رہے کہ مبصرین انتخابات میں 71 سال کے ولادیمیر پیوٹن کی جیت کا قوی امکان ظاہر کر رہے ہیں اور ولادیمیر پیوٹن خود بھی ڈالے گئے ووٹوں کا 80 فیصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ گزشتہ انتخاب میں انہوں نے 76 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کیے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کر دیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ روز ہونے والے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کر دیا آصف زرداری 411 الیکٹورل ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
Baca lebih lajut »

ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!روسی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکہ اور مغربی ممالک پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ روس میں صدارتی انتخاب کے دوران بڑے سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

محمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہمحمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہسنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارت کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے انتخاب سے ایک روز قبل صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

صدارتی انتخاب میں ووٹ پر فضل الرحمان کا بڑا فیصلہصدارتی انتخاب میں ووٹ پر فضل الرحمان کا بڑا فیصلہمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

بعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان میں سب کچھ بیچا اور خریدا جاسکتا ہے، محمود اچکزئیبعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان میں سب کچھ بیچا اور خریدا جاسکتا ہے، محمود اچکزئیمحمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ الیکشن اچھے ماحول میں ہوئے مجھے ایسے لوگوں نے بھی ووٹ دیا جو پی ٹی آئی کے ممبر نہیں تھے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 20:41:45