رواں ماہ پولیس پر ڈاکوؤں کے تیسرے حملے نے پولیس حکام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

Police Berita

رواں ماہ پولیس پر ڈاکوؤں کے تیسرے حملے نے پولیس حکام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے
Rahim Yar Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز رحیم یار خان کےکچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے میں 12 اہلکار شہید ہوگئے تھے۔

رواں ماہ پولیس اہلکاروں پر ڈاکوؤں کے تیسرے اور سب سے بڑے حملے نے پولیس حکام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔

پنجاب پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نےکچےکے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا۔دونوں پولیس موبائل بارش کے پانی میں پھنس گئی تھیں۔ ڈاکوؤں نے راکٹ لانچروں سے پولیس پر حملہ کردیا۔پولیس حکام کی جانب سے کئی بنیادی ایس او پیز کو نظر انداز کیا گیا، ہر 12 روز بعد ہونے والی نقل و حرکت کے دوران ایس ایچ او ماچھکہ کو موقع پر موجود ہونا چاہیے تھا۔پولیس مقابلے میں ڈاکو نصیر اور گدی کوش عرف مینا شدید زخمی ہوئے ہیں:...

پولیس اہل کاروں کی منتقلی کے دوران انہیں بکتر بند گاڑیاں کیوں فراہم نہیں کی گئیں؟ ایس او پیز کے مطابق پولیس اہل کاروں کی نقل و حرکت دن کے وقت ہونی چاہیے ، پھر پولیس اہل کاروں کی نقل و حرکت شام کے وقت کیوں کی گئی؟ اہل کاروں کی منتقلی کے لیے مقامی افراد کی مدد کیوں نہیں لی گئی؟ بارش کے پانی کے باعث راستہ بند تھا تو اہل کاروں کی منتقلی کے لیے اس راستے کو کیوں چنا گیا؟

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rahim Yar Khan

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ، 11 اہلکار شہیدرحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ، 11 اہلکار شہیدڈاکوؤں نےکچےکے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا، دونوں پولیس موبائل میں 20 سے زائد اہلکار تھے
Baca lebih lajut »

کارساز کیس قانون کے مطابق چلایا جارہا ہے، ملزمہ کی ضمانت نہیں ہونے دی: کراچی پولیس چیفکارساز کیس قانون کے مطابق چلایا جارہا ہے، ملزمہ کی ضمانت نہیں ہونے دی: کراچی پولیس چیفجاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ اس حادثے میں پولیس فوری موقع پر پہنچی، پولیس نے ہجوم سے اس خاتون کی بھی حفاظت کی۔
Baca lebih lajut »

کارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاکارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاسماعت کے دوران عدالت نے خاتون سے پوچھا کے پولیس نے آپ پر کوئی تشدد تو نہیں کیا؟ اس پر خاتون نے نفی میں جواب دیا
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آئین معطل کرنا ہوگا، مخصوص نشستوں کے کیس کا اختلافی فیصلہپی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آئین معطل کرنا ہوگا، مخصوص نشستوں کے کیس کا اختلافی فیصلہجسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے تاحال اکثریتی فیصلہ جاری نہ ہونے پر بھی سوالات اٹھا دیے
Baca lebih lajut »

اسرائیلی شدت پسندوں نے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھر جلادیےاسرائیلی شدت پسندوں نے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھر جلادیےاسرائیلی حکام نے انتہا پسند یہودیوں کے حملے روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی: عرب میڈیا
Baca lebih lajut »

’لاش پر بنے ٹیٹو‘ سے پولیس نے ملزم کا سراغ کیسے لگایا؟’لاش پر بنے ٹیٹو‘ سے پولیس نے ملزم کا سراغ کیسے لگایا؟انڈیا میں پولیس کو ایک شخص کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے میں متقول کے جسم پر موجود ٹیٹوز نے مدد کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 09:17:46