وزیراعلی مریم نواز نے شہید پولیس اہلکاروں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے زخمی پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی بھی ہدایت کیں
حکام کے مطابق وزیراعلی کی ہدایت پر سیکرٹری داخلہ نور الامین مینگل، آئی جی پنجاب، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کچے کیلئے روانہ ہوگئے ہیں، یہ افسران ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کی نگرانی کریں گے۔
وزیراعلی مریم نواز نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے زخمی پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی بھی ہدایت کیں۔ڈاکوؤں نےکچےکے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا، دونوں پولیس موبائل میں 20 سے زائد اہلکار تھے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی؛ فریقین کیخلاف توہینِ عدالت کارروائی کا فیصلہعدالت نے سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
Baca lebih lajut »
رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں کا شدید حملہ، 11 پولیس اہلکار شہیدنفری تبدیل کرنے والی گاڑیوں پر ڈاکوؤں نے راکٹ لانچر فائر کیے
Baca lebih lajut »
امریکی قانون سازوں کا بنگلادیش کی سابق حکومت کے اہلکاروں پر پابندیوں کا مطالبہشیخ حسینہ کی جماعت عوامی لیگ کے جنرل سیکرٹری اور وزیر داخلہ پر پابندی لگائی جائے: اراکین کانگریس کا وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ کو خط
Baca lebih lajut »
لاہور میں جرمن سیاح کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار، سامان بر آمدگزشتہ روز سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے لاہورمیں جرمن سیاح فلورین برگ سے ملاقات کی اور اسے 5 لاکھ روپے پیش کیے تھے ۔
Baca lebih lajut »
رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ، 11 اہلکار شہیدڈاکوؤں نےکچےکے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا، دونوں پولیس موبائل میں 20 سے زائد اہلکار تھے
Baca lebih lajut »
فیض حمید ٹرائل کا بتانے والے عمران کون ہوتے؟ اگرانکا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو اوپن ہی ہوگا: سکیورٹی ذرائععمران خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کیا تھا
Baca lebih lajut »