راولپنڈی:تھانہ گوجر خان کی چوکی میں مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان موت کے منہ میں ...

Indonesia Berita Berita

راولپنڈی:تھانہ گوجر خان کی چوکی میں مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان موت کے منہ میں ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)تھانہ گوجر خان کی چوکی قاضیاں میں مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان کی جان چلی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ذیشان کو تھانہ سول لائنز پولیس نے چوری کے کیس میں گرفتار کیا ہوا تھا جس کے اہل خانہ سے پولیس نے مبینہ طور پر بھاری رشوت طلب کی تھی، اور رشوت نہ ملنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق سول لائنز پولیس نے...

راولپنڈی:تھانہ گوجر خان کی چوکی میں مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان ...راولپنڈی:تھانہ گوجر خان کی چوکی میں مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان موت کے منہ میں چلا گیاراولپنڈی تھانہ گوجر خان کی چوکی قاضیاں میں مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان کی جان چلی گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ذیشان کو تھانہ سول لائنز پولیس نے چوری کے کیس میں گرفتار کیا ہوا تھا جس کے اہل خانہ سے پولیس نے مبینہ طور پر بھاری رشوت طلب کی تھی، اور رشوت نہ ملنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم کو دوسرے مقدمے میں گوجرخان پولیس کے حوالے کیا جہاں پولیس اہلکاروں کی جانب سے ملزم پر بےپناہ تشدد کیا گیا جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی اور وہ جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد ملزم ذیشان کو پولیس اہلکار مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ایس پی صدر نبیل کھوکھر کا کہنا ہے کہ جاں بحق ملزم تھانہ کینٹ راولپنڈی کا ریکارڈ یافتہ ہے، معاملے کی انکوائری کر رہے ہیں،بظاہر ملزم کی نیچرل موت...

ان کا کہنا تھا کہ جاں بحق ملزم کے لواحقین کا انتظار کر رہے ہیں،ان کی درخواست پر قانونی کارروائی آگے بڑھائیں گے، تاہم ابھی تک جاں بحق ملزم کی فیملی نے کوئی درخواست نہیں دی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

9 مئی مقدمات میں ضمانتوں کی منسوخی، عمران کی گرفتاری کیلئے پولیس کا اڈیالہ پہنچنے کا امکان9 مئی مقدمات میں ضمانتوں کی منسوخی، عمران کی گرفتاری کیلئے پولیس کا اڈیالہ پہنچنے کا امکان9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی منسوخی کے بعد پولیس نے عمران خان کی گرفتاری نہیں ڈالی: ذرائع
Baca lebih lajut »

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہبلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہبجٹ میں گریڈ ایک سے 16کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے
Baca lebih lajut »

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے ولیمے میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکتسوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے ولیمے میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکتاداکارہ کے ولیمے میں سلمان خان کی اپنے گارڈ شیرا کے ہمراہ خصوصی انٹری
Baca lebih lajut »

حماس کیساتھ جھڑپوں میں میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیحماس کیساتھ جھڑپوں میں میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیزخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
Baca lebih lajut »

سندھ میں نیگلیریا سے ایک ہفتے میں 3 امواتسندھ میں دماغ خور امیبا نیگلیریا فولیری کی وجہ ایک ہفتے میں 3 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔حکام کے مطابق نیگلیریا فولیری کی وجہ سےکراچی میں 2 اور حیدرآباد میں ایک شخص کا انتقال ہوا۔حکام نے بتایا کہ نگلیریا فولیری سے پہلا انتقال 5 جولائی کو کراچی کے علاقے کورنگی کے رہائشی شخص کا ہوا، 11 جولائی کو کراچی کے علاقے ملیر کا نوجوان جناح اسپتال میں...
Baca lebih lajut »

ڈاکو شہریوں سے اسلحہ کی نوک پر نقدی،کار، موبائل فون چھین کر فراراسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد میں مختلف وارداتوں میں شہری لٹ گئے تھانہ ترنول کے علاقے میں سٹریٹ کرائم کی واردات میں گن پوائنٹ پر شہری سے نقدی، موبائل فون چھین لئے گئے تھانہ نون کے علاقے میں سٹریٹ کریمنلز فیملی سے پرس، نقدی چھین کر فرار ہوگئے سٹی زون میں تھانہ کراچی کمپنی کے علاقے میں گھر کے تالے توڑ کر نقدی، زیورات، لیپ ٹاپ، انعامی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:13:37