راولپنڈی؛ فوجی کالونی سے 5 سالہ بچی اغوا، نامعلوم شخص کی وڈیو سامنے آ گئی

Indonesia Berita Berita

راولپنڈی؛ فوجی کالونی سے 5 سالہ بچی اغوا، نامعلوم شخص کی وڈیو سامنے آ گئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

فوٹیج میں بچی کو نارمل انداز سے نامعلوم شخص کے ساتھ جاتے دیکھا جا سکتا ہے، ملزم کو علاقے میں کوئی نہیں جانتا

تھانہ پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالونی سے 5 سالہ بچی پراسرار حالات میں اغوا ہوگئی جب کہ نامعلوم شخص کی وڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔

5 سالہ معصوم بچی کو بہلا پھسلا کر اغوا کرکے لے جانے والے نامعلوم ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ پولیس نے بچی کے والد یعقوب خان کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ بھی درج کرلیا ۔والد کے مطابق 5 سالہ بچی گھرسے چیز لینے دکان پر گئی اور واپس نہیں آئی۔ تلاش کے باوجود رات تک کچھ پتا نہیں چلا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں شلوار قمیص پہنے نامعلوم شخص کو بچی کو لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں نامعلوم شخص ایک ہاتھ سے چہرہ چھپانے کی کوشش کرتا ہے اور دوسرے ہاتھ سے بچی کا ہاتھ تھامے پیدل...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد بچا لیا گیاسمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد بچا لیا گیاشہری کی شناخت 46 سالہ میخائل پچوگین کے نام سے کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

پنجاب میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 143 کیس رپورٹپنجاب میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 143 کیس رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے ڈینگی کے 131 کیسوں کا تعلق راولپنڈی سے ہے، اٹک سے 4، گوجرانوالا سے 3 اور لاہور سے بھی 2 کیس سامنے آئے
Baca lebih lajut »

اژدہے کے ساتھ کھیلنے والی بچی سوشل میڈیا پر وائرلاژدہے کے ساتھ کھیلنے والی بچی سوشل میڈیا پر وائرلاپنے اس شوق کی وجہ سے ہی بچی کے انسٹاگرام پر 400,000 سے زیادہ فالوورز ہیں
Baca lebih lajut »

حسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرارحسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرارگاڑی میں اغوا کار گینگ ایک شخص کو اغوا کر کے لے جا رہے تھے، پولیس کی جوابی فائرنگ پر اغوا کار مغوی اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے: ترجمان اٹک پولیس
Baca lebih lajut »

کیلی فورنیا: ٹرمپ کی ریلی سے اسلحہ بردار شخص گرفتارکیلی فورنیا: ٹرمپ کی ریلی سے اسلحہ بردار شخص گرفتار49 سالہ مشتبہ شخص کی شناخت ویم ملر کے نام سے ہوئی ہے جو کالے رنگ کی گاڑی میں آیا: پولیس
Baca lebih lajut »

اسموگ کی بگڑتی صورتحال: حکومتی اقدامات سے مایوس 3 سالہ بچی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیااسموگ کی بگڑتی صورتحال: حکومتی اقدامات سے مایوس 3 سالہ بچی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیادرخواست میں کہا گیا کہ آئین کے تحت حکومت شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول دینے کی پابند ہے لیکن وہ اس بنیادی حق کا تحفظ نہیں کر پارہی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 02:58:15