راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز، بنگلادیش نے 5 وکٹوں پر 316 رنز بنالیے

Indonesia Berita Berita

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز، بنگلادیش نے 5 وکٹوں پر 316 رنز بنالیے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے خرم شہزاد نے دو جبکہ نسیم شاہ، محمد علی اور صائم ایوب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز، بنگلادیش نے 5 وکٹوں پر 316 رنز بنالیےراولپنڈی ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر316 رنز بنا لیے جبکہ مہمان ٹیم کو خسارہ پورا کرنے کیلیے 132 رنز مزید درکار ہیں۔

پاکستان کی جانب سے خرم شہزاد نے دو جبکہ نسیم شاہ، محمد علی اور صائم ایوب نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔ بنگلادیش کی دوسری وکٹ 53 رنز پر گری جب کپتان نجم الحسن شانتو خرم شہزاد کی گیند پر آوٹ ہوئے۔ تیسری وکٹ کی شرکت میں شادمان اسلام اور مومن الحق نے شاندار پارٹنرشپ قائم کی اور ٹیم کا اسکور کھانے کے وقفے تک 134 رنز تک پہنچایا۔

چوتھی وکٹ گرنے کے بعد آل راوٴنڈر شکیب الحسن نے 15 رنز بنا کر صائم ایوب کی گیند پر کیچ آوٴٹ ہوئے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی جانب سے خرم شہزاد نے دو جبکہ نسیم شاہ، محمد علی اور صائم ایوب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی جبکہ کھیل کے اختتام پر مشفق الرحیم 55 اور لٹن داس52 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاریپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاریذاکر حسن 12 رنز بناکر نسیم شاہ کا شکار بنے جن کا کیچ وکٹس کے پیچھے رضوان نے لیا
Baca lebih lajut »

ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
Baca lebih lajut »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیراولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ بارش کی نذر ہونے کا امکان
Baca lebih lajut »

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے کھیل کا آغاز کردیاپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے کھیل کا آغاز کردیاکھیل کے پہلے دن بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور نئی گیند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے ابتدائی 3 کھلاڑیوں کو جلد ہی آؤٹ کردیا
Baca lebih lajut »

خلیجی ملک سے پاکستان آنیوالے ایک اور مسافر میں منکی پاکس کی تصدیقخلیجی ملک سے پاکستان آنیوالے ایک اور مسافر میں منکی پاکس کی تصدیقائیرپورٹ پر قائم ہیلتھ ڈیسک نے مسافر کو بروقت اسپتال منتقل کیا جہاں اس کا منکی پاکس کا ٹیسٹ مثبت آیا: حکام وزارت صحت
Baca lebih lajut »

بنگلادیش نے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیابنگلادیش نے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:52:05