ذیابیطس سے لڑنیوالے فواد خان نے چینی کو انسان کا دشمن قرار دیدیا

Indonesia Berita Berita

ذیابیطس سے لڑنیوالے فواد خان نے چینی کو انسان کا دشمن قرار دیدیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اداکار 17 سال کی عُمر سے ذیابیطس کے مریض ہیں

سنسرڈ میڈیا آپ کی باتیں نہیں چلائے گا، عمران خان کی اہلیہ کو گفتگو سے روکنے کی کوششمشہور زمانہ پسند کی شادی کا کیس؛ لڑکی والدین کے حوالے"سمجھ نہیں آرہا ہے کہ بابراعظم کپتانی کی سیاست میں کیوں پھنس رہے ہیں"ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکاپیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کو خطسپریم کورٹ نے 17 دسمبر تا 31 مارچ کارکردگی رپورٹ جاری کردیانسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارجورلڈ جونئیر اسکواش...

فواد خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں جہاں اپنی ویب سیریز ‘برزخ’ کے بارے میں بات کی تو وہیں اُنہوں نے اپنی پشہ ورانہ زندگی اور صحت سے متعلق بھی گفتگو کی۔ اُنہوں نے کہا کہ اب ہر 4 سال سے 8 سال کے بچوں میں ذیابیطس کی تشخیص ہو رہی ہے جو کہ ایک انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔فواد خان نے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی روز مرہ کی روٹین میں جو چینی کھا رہے ہیں، یہ آپ کی ضرورت نہیں بلکہ صرف ایک خواہش ہے لہٰذا اسے چھوڑا جاسکتا ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ میں نے اپنے تجربے سے یہی سیکھا ہے کہ چینی انسان کی سب سے بڑی دشمن ہے لہٰذا میرا مشورہ یہی ہے کہ سوچ سمجھ کو چینی کا استعمال کریں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وہ ایک کام جسے فواد چوہدری نے عمران خان کی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیااسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے فوج سے رابطہ ترک کرنا پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بڑی غلطی قرار دے دیا اور کہا کہ رابطے ہوتے تو اتنی غلط فہمیاں نہ بڑھتیں، سوچ نہیں سکتے تھے کہ بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جائے گا۔ وائس آف امریکا کو انٹرویو دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت نہیں...
Baca lebih lajut »

'چاہت فتح علی خان کیوجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے''چاہت فتح علی خان کیوجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے'گلوکار نے چاہت فتح علی خان کو اسٹار بنانے پر پاکستانیوں سے غصے کا اظہار کیا
Baca lebih lajut »

انتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزانتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزسیریز میں فواد خان اور صنم سعید نے بہن بھائی کا کردار ادا کیا
Baca lebih lajut »

فواد خان کی بالی ووڈ فلم 'بھول بھلیا 3' میں بھی انٹریفواد خان کی بالی ووڈ فلم 'بھول بھلیا 3' میں بھی انٹریبھارتی فلمساز نے فواد خان سے رابطہ کیا ہے
Baca lebih lajut »

سلمان خان کا سپرپرائز، آدھی رات کو دھونی کی سالگرہ منانے پہنچ گئےسلمان خان کا سپرپرائز، آدھی رات کو دھونی کی سالگرہ منانے پہنچ گئےایم ایس دھونی نے سلمان خان کو سالگرہ کا کیک کھلایا
Baca lebih lajut »

جنوبی کورین سیاستدان نے مردوں کی بڑھتی خودکشیوں کا ذمہ دار خواتین کو قرار دیدیاجنوبی کورین سیاستدان نے مردوں کی بڑھتی خودکشیوں کا ذمہ دار خواتین کو قرار دیدیادریا کے کنارے خودکشی کرنے والوں میں مردوں کی تعداد 67 فیصد سے بڑھ77 فیصد تک پہنچ گئی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:59:00