دہشتگرد ہماری نسلوں کو تباہ کر رہے، بیٹے کو افغانستان لیجا کر غلط تربیت دی گئی: والد خودکش بمبار

Afghanistan Berita

دہشتگرد ہماری نسلوں کو تباہ کر رہے، بیٹے کو افغانستان لیجا کر غلط تربیت دی گئی: والد خودکش بمبار
Ttp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

بیٹے کی غلطی کی وجہ سے آج ان کے خاندان کا روزگار چھن چکا ہے اور رشتے ناطے اور تعلق بھی ٹوٹ گئے ہیں: والد خودکش بمبار نظام الدین

کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ خودکش بمبار نظام الدین کے والد کا کہنا ہے کہ دہشتگرد ہماری نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں، ان کے بیٹے کو افغانستان لے جایا گیا جہاں اسے غلط تربیت دی گئی۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی سے وابستہ خودکش بمبار نظام الدین کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹے کی غلطی کی وجہ سے آج ان کے خاندان کا روزگار چھن چکا ہے اور رشتے ناطے اور تعلق بھی ٹوٹ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے بیٹے کو افغانستان لے جایا گیا جہاں اسے غلط تربیت دی گئی، نظام الدین کے اس عمل سے آج ان کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں رہی۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد نظام الدین کے بھائی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی نے ان کے بھائی کو پیسے کا لالچ دے کر ورغلایا اور اسے ایسا کرنے پر مجبور کیا، ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں نے ان کے بھائی کو نشے کے انجکشن لگائے۔ دہشتگرد نظام الدین کو 17 اگست 2023 کو پاک فوج پر خودکش حملے کے لیے استعمال کیا گیا تھا، شناخت ہونے کے بعد نظام الدین کے والد اور بھائیوں کو بیرون ملک سے ڈی پورٹ کر دیا گیا۔او آئی سی اجلاس: پاکستان کی اسلامو فوبیا مہم کی مذمت، فلسطین کا مؤقف بھی بھرپور انداز میں پیش کیا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ttp

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جاپان کے 2 فوجی ہیلی کاپٹرز سمندر میں گر کر تباہ؛ ہلاکتیںجاپان کے 2 فوجی ہیلی کاپٹرز سمندر میں گر کر تباہ؛ ہلاکتیںہیلی کاپٹرز آبدوز کو تباہ کرنے کی جنگی مشقیں کر رہے تھے
Baca lebih lajut »

زندہ جان میں زلزلے کے بعد بچوں کی تعلیم کے لئے ڈبے میں درسی کتابیںزندہ جان میں زلزلے کے بعد بچوں کی تعلیم کے لئے ڈبے میں درسی کتابیںایک بڑے زلزلے نے مغربی افغانستان کے گاؤں کو تباہ کرنے کے چھ مہینے بعد بچوں کو ڈبے میں بٹھا کر پڑھائی کرنے کی اجازت دی ہے۔
Baca lebih lajut »

حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزاحاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزانوجوان حاملہ لڑکی کو قتل کرنے اور اس کا پیٹ کاٹ کر بچے کو نکالنے کے جرم میں خاتون کو سزا سنائی دی گئی۔
Baca lebih lajut »

ویسٹ انڈیز کیخلاف مایوس کن پرفارمنس، پاکستان ویمن ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیلویسٹ انڈیز کیخلاف مایوس کن پرفارمنس، پاکستان ویمن ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیلپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر کے نئی کمیٹی کی از سر نو تشکیل کر دی گئی ہے
Baca lebih lajut »

ججز دھمکی آمیز خطوط پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسالججز دھمکی آمیز خطوط پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسالسپریم اور ہائی کورٹس کے ججز کو ملنے والے مشکوک اور دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

کاکول فٹنس کیمپ؛ اعظم خان نے بابراعظم کے بعد فخر زمان کو اپنا گرویدہ بنالیاکاکول فٹنس کیمپ؛ اعظم خان نے بابراعظم کے بعد فخر زمان کو اپنا گرویدہ بنالیاہم ان سے اتنی سخت تربیت کی توقع نہیں کر رہے تھے، فخر زمان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:32:35