دو شادیوں کی حمایت پر راکھی ساونت نے عرفی جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Indonesia Berita Berita

دو شادیوں کی حمایت پر راکھی ساونت نے عرفی جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اگر عرفی کا شوہر دوسری بیوی لاتا تو عرفی اسے کبھی برداشت نہیں کرتی، اداکارہ

دو شادیوں کی حمایت پر راکھی ساونت نے عرفی جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیابھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے ’دو شادیوں‘ کی حمایت پر انفلوئنسر عرفی جاوید کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

عرفی جاوید نے کچھ عرصہ قبل ’او ٹی ٹی بگ باس3‘ کے امیدوار ارمان ملک کی دو شادیوں پر ان کی کھلی حمایت کی تھی۔ راکھی ساونت نے عرفی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ وہ کچھ بھی کمنٹ کرتی رہتی ہیں، اگر عرفی کے ساتھ ایسا ہوتا تو وہ برداشت نہ کرتیں۔راکھی ساونت نے لکھا کہ شوہر کی دوسری شادی پر عرفی نہ صرف شوہر بلکہ دوسری بیوی سے بھی جھگڑا کرتی اور جیل میں پہنچ جاتی۔

انہوں نے عرفی جاوید کو مشورہ دیا کہ انہیں شادی کا تجربہ نہیں ہے اس لئے انہیں ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیں۔پنشن اسکیم میں مجوزہ ترمیم، ‘پنشن آخری دو برسوں کی تنخواہ کے 70 فیصد کے برابر’امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا صدارتی انتخابی مباحثہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

'اعظم خان اپنی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے ٹیم میں شامل ہوئے''اعظم خان اپنی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے ٹیم میں شامل ہوئے'اعجاز اسلم نے اعظم خان کی حمایت کرتے ہوئے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیا
Baca lebih lajut »

فیصل قریشی نے قربانی پر اعتراض کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیافیصل قریشی نے قربانی پر اعتراض کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیالوگ لبرل بننے کے چکر میں قربانی پر اعتراض کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان پیسوں سے غریبوں کی مدد کرنی چاہئے، اداکار
Baca lebih lajut »

’آپ جعلی کنگ ہیں‘، احمد شہزاد نے بابراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا’آپ جعلی کنگ ہیں‘، احمد شہزاد نے بابراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیاپاکستان میں مضبوط سے مضبوط کپتان کا 2 سے 3 سیریز بعد احتساب ہوا لیکن بابر کا احتساب کسی نے نہیں کیا: پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ کے پی نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیاوزیراعلیٰ کے پی نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیاگورنر کے پی کی کوئی حیثیت نہیں، میں ایسے کسی شخص سے رشتے داری نہیں رکھتا جو چورہو: علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »

ویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیاویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیاامریکا کے سفاری پارک میں زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں سے دبوچ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

یوٹیوبر کو خطرناک ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیایوٹیوبر کو خطرناک ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیاکیلیفورنیا : امریکی پولیس نے ایک مقامی یوٹیوبر کو خطرناک کرتب کی ویڈیو بنانے کے الزام میں حراست میں لے لیا، ملزم کو دس سال
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:52:09