پاکستان کی جانب سے صائم ایوب 98 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز بنائے۔
اس کے علاوہ کپتان محمد رضوان نے 11، بابر اعظم 31، عثمان خان 3 اور طیب طاہر 6 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ عرفان خان نے 16 گیندوں پر 30 رنز بنائے جبکہ عباس آفریدی 4 گیندوں پر 11 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔واضح رہے کہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔اسپنر سفیان مقیم کی جگہ فاسٹ بولر جہانداد خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیدیپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ڈربن میں کھیلا جارہا ہے
Baca lebih lajut »
پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی184 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی
Baca lebih lajut »
دورہ جنوبی افریقا میں کن کھلاڑیوں کی واپسی ہوسکتی ہے؟ نام سامنے آگئےپاکستان ٹیم نے جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی او 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے جو 10 دسمبر سے 7 جنوری تک کھیلی جائے گی
Baca lebih lajut »
انگلینڈ کے بعد جنوبی افریقا کو ٹیسٹ میچز میں چاروں شانے کرنے کیلئے حکمت عملی تیارپاکستان نے اگلے ماہ جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنا ہے
Baca lebih lajut »
’روہت اور کوہلی نے بیٹے کے 10 سال برباد کیے‘، بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے والد کا الزامسنجو سیمسن جنوبی افریقا کے خلاف جاری4 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھارتی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں
Baca lebih lajut »
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹیں گر گئیںتین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو ایک صفر کی سبقت حاصل ہے
Baca lebih lajut »