دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹیں جلد گنوادی

Indonesia Berita Berita

دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹیں جلد گنوادی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

سیریز میں انگلینڈ کو 0-1 کی برتری حاصل ہے

ملتان میں کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز کا آغاز کیا تو عبداللہ شفیق ایک مرتبہ پھر ناکامی کی تصویر بنے نظر آئے اور محض 7 کے انفرادی اسکور پر وکٹ گنوا بیٹھے، کپتان شان مسعود 3 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔ صائم ایوب 17 اور کامران غلام 4 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔قبل ازیں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ مہمان ٹیم کیخلاف جلد بڑا اسکور کھڑا کرکے انہیں انڈر پریشر...

اس موقع پر انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہے، دوسرا ٹیسٹ بھی جیت کر سیریز اپنے نام کرنا چاہتے ہیں۔ پہلے ٹیسٹ میں انجری کے شکار کپتان بین اسٹوکس کی واپسی ہوئی ہے جبکہ انکی جگہ کرس ووکس اور گس اینکنسن کو ڈراپ کیا گیا ہے۔کپتان شان مسعود، صائم ایوب، عبد اللہ شفیق، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا، کامران غلام، نعمان علی، زاہد محمود اور ساجد خانکپتان بین اسٹوکس، زیک کرولی، بین ڈیکٹ، اولے پوپ، جوئے روٹ، ہیری، جیمی سمیتھ، بریڈن کارس، میٹ پوسٹ، جیک لیچ اور شعیب بشیرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، اسٹوکس کی ٹیم میں واپسیانگلینڈ کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، اسٹوکس کی ٹیم میں واپسیپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہو گا
Baca lebih lajut »

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہدوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہسیریز میں انگلینڈ کو 0-1 کی برتری حاصل ہے
Baca lebih lajut »

دوسرا ٹیسٹ؛ انگلینڈ کیخلاف پاکستان ٹیم کا اعلان، 3اسپنرز شاملدوسرا ٹیسٹ؛ انگلینڈ کیخلاف پاکستان ٹیم کا اعلان، 3اسپنرز شاملٹیم میں ایک کھلاڑی کو ڈیبیو کروایا گیا ہے، آل راؤنڈر عامر جمال پیس اٹیک کریں گے
Baca lebih lajut »

اس سے بڑھ کر مایوسی نہیں ہو سکتی، ہم 20 کیا 10وکٹیں بھی نہیں لے رہے: شان مسعوداس سے بڑھ کر مایوسی نہیں ہو سکتی، ہم 20 کیا 10وکٹیں بھی نہیں لے رہے: شان مسعودملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ اننگ سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئیپاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ اننگ سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئیملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے ہرایا
Baca lebih lajut »

2 اسپنرز اور 20 وکٹیں، نعمان اور ساجد خان نے 52 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کا کونسا ریکارڈ برابر کیا؟2 اسپنرز اور 20 وکٹیں، نعمان اور ساجد خان نے 52 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کا کونسا ریکارڈ برابر کیا؟نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 11 اور ساجد خان نے 9 وکٹیں حاصل کیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:27:25