دورہ چین، مریم نواز کی زیر صدارت انویسٹمنٹ کانفرنس، چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی

Indonesia Berita Berita

دورہ چین، مریم نواز کی زیر صدارت انویسٹمنٹ کانفرنس، چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

چین کے شہر گوانگ ژو میں انویسٹمنٹ کانفرنس، چین اور ہانگ کانگ کی 60 سے زائد کمپنیاں شریک

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گوانگ ژو میں انویسٹمنٹ کانفرنس ہوئی جس میں چینی کمپنیوں نے پاکستان اور پنجاب میں سرمایہ کاری کیلیے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

سمٹ میں شریک چینی و ہانگ کانگ کی کمپنیوں نے سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا جس پر وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا ورکنگ گروپ، فوکل پرسن مقرر اورہیلپ ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کیا۔پاک چین فری ٹریڈ کے بارے میں تجاویز اور سفارشات کا جائزہ بھی لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انوسٹمیںٹ کانفرنس میں شرکت پر شرکا کا شکریہ ادا کیا اور پنجاب کے معاشی،جغرافیائی اور کاروباری اہمیت پر تفصیلی بریفنگ دی۔

انہوں نے کہا کہ چھٹی کے باوجود چینی کمپنیوں کے حکام کی آمد ہمارے لیے بے حد حوصلہ افزا امر ہے، ستھرا پنجاب کے تحت زیرویسٹ مشن شروع ہوچکا ہے،چینی کمپنیوں کی معاونت اور اشتراک کار کا خیر مقدم کریں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب میں سولر انرجی کی طلب میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، پنجاب میں سولرائزیشن کے لئے میگا پراجیکٹ کا آغاز ہوچکا، سولرائزیشن پراجیکٹ میں چینی کمپنیوں کے اشتراک کار کا خیر مقدم کریں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مریم کی زیر صدارت انویسٹمنٹ کانفرنس، چینی کمپنیوں کا پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے اظہار دلچسپیمریم کی زیر صدارت انویسٹمنٹ کانفرنس، چینی کمپنیوں کا پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے اظہار دلچسپیگوانگ ژو میں انویسٹمنٹ کانفرنس میں چین اور ہانگ کانگ کی 60 سے زائد نمایاں کمپنیوں کے حکام شریک ہوئے، مریم نے پنجاب کو ’لینڈ آف اپرچونیٹی‘ قرار دیا
Baca lebih lajut »

لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہلاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہوزیر اعلیٰ مریم نواز نے شنگھائی میں چینی ٹیکنالوجی کمپنی کا دورہ کیا اور کمپنی کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعزاز میں بیجنگ میں خصوصی ظہرانہوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعزاز میں بیجنگ میں خصوصی ظہرانہکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی نائب منسٹر سے ملاقات میں مریم نواز نے چینی سرمایہ کاری کے لیے بھرپور تعاون کی پیشکش کی
Baca lebih lajut »

وفاقی حکومت کا بجلی تقسیم کار کمپنیوں اور ہاؤس بلڈنگ فنانس کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا بجلی تقسیم کار کمپنیوں اور ہاؤس بلڈنگ فنانس کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہوفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس
Baca lebih lajut »

پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیپاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
Baca lebih lajut »

چینی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری پر ترجیحاً سہولیات دی جائیں گی، مریم نوازچینی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری پر ترجیحاً سہولیات دی جائیں گی، مریم نوازوزیراعلیٰ نے شنگھائی بیسڈ کمپنیوں کو پنجاب کے اسپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 00:04:05