وہ 101 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں 14 ویں نمبر پر موجود ہیں۔
ایک مقبول ترین میک اپ برانڈ کمپنی کی مالک فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس دنیا کی واحد خاتون ہیں جو 100 ارب ڈالرز کی مالک ہیں۔میں بھی 100 ارب ڈالرز کے ہندسے کو عبور کرنے میں کامیاب ہوئی تھیں، مگر پھر نیچے چلی گئیں۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی میں پیشرفت اور دیگر وجوہات کے باعث دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں حالیہ مہینوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ پہلی بار ہے جب بیک وقت 15 افراد 100 ارب ڈالرز سے زائد کے مالک بنے ہیں، جن میں فرانکوئس بیٹن کورٹ...
70 سالہ فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس کے والد نے L’Oréal گروپ آف کمپنیز کی بنیاد رکھی تھی اور وہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھیں۔اب وہ دنیا کی سب سے بڑی کاسمیٹک کمپنی کی وائس چیئر پرسن ہیں۔ فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس بزنس کے ساتھ ساتھ لکھنا بھی پسند کرتی ہیں اور اب تک مختلف موضوعات پر کئی کتابیں تحریر کرچکی ہیں۔بلومبرگ کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ بھارت کے گوتم اڈانی بھی ایک بار پھر 100 ارب ڈالرز کلب کے رکن بن گئے ہیں، جن کی دولت میں 2023 کے دوران نمایاں کمی دیکھنے میں آئی تھی۔
خیال رہے کہ اس وقت فرانس کے برنارڈ آرنلٹ 222 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں جن کے بعد ایمازون کے بانی جیف بیزوز 208 ارب ڈالرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔رواں سال ان کی دولت میں 40 ارب ڈالرز سے زائد کی کمی آئی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایچ آر سی پی نے 2023 میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ جاری کردیانصاف کی فراہمی میں دنیا بھر میں پاکستان کا نمبر 142 میں سے 125 نمبر پر ہے، عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں، رپورٹ
Baca lebih lajut »
پاکستان میں 10 سے 15 ارب ڈالرز سرمایہ کاری ہونے کے امکاناتپاکستان میں 10 سے 15 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہونے کے امکانات ہیں سعودی عرب کا 38 رکنی کاروباری وفد آج شام اسلام آباد پہنچے گا۔
Baca lebih lajut »
5 نسلوں کا پیار پانے والی دنیا کی خوش نصیب معمر ترین خاتون کا انتقالزندگی میں اپنی 5 نسلیں دیکھنے والی اور کئی تاریخی واقعات کی گواہ دنیا کی معمر ترین خاتون 121 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
Baca lebih lajut »
دنیا کی سب سے پستہ قد خاتون نے ووٹ ڈال دیا، ویڈیو وائرلنئی دہلی : گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ پانے والی دنیا کی سب سے پستہ قد بھارتی خاتون نے پہلی بار ووٹ ڈال کر اپنا حق رائے دہی استعمال کرلیا۔
Baca lebih lajut »
چھوٹی نسل کی خوبصورت گھوڑی نے عالمی ریکارڈ توڑ دیاگھوڑے دنیا کے ہر ملک میں پائے جاتے ہیں ان کی بے شمار نسلیں بھی ہیں جو ایک سے بڑھ ایک ہیں، جو ان کی خوبصورتی کو دوسرے گھوڑوں سے
Baca lebih lajut »
سعودی شہری سیاحت کے لیے زیادہ کہاں جا رہے ہیں؟دنیا بھر میں لوگ گھومنے پھرنے کے لیے مختلف شہروں اور ملکوں کا رخ کرتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودی شہری کے پسندیدہ سیاحتی مقامات کون سے ہیں۔
Baca lebih lajut »