درفشاں سلیم نے حرم شریف میں زائرین کے جم غفیر کی ایک جھلک دکھائی
سام سنگ کا اے آئی ٹیکنالوجی والے گھریلو آلات پر کام جاریسابق کپتان بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمیسابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہاپاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں سلیم نے رمضان کے بابرکت مہینے میں عُمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں حرم شریف میں زائرین کے جم غفیر کی ایک جھلک دکھائی جبکہ ویڈیو میں اذان کی آواز بھی سُنی جا سکتی ہے۔ اداکارہ نے یہ تصاویر اور ویڈیو گزشتہ روز 5 اپریل کو جمعتہ الوداع کے موقع پر اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیساتھی فنکاروں کی جانب سے ہانیہ عامر کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے
Baca lebih lajut »
انڈین اداکارہ گوہر خان نے شوہر اور بچے کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلیایک ویڈیو میں اداکارہ کو شوہر اور بچے کے ساتھ مسجد نبوی میں افطار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
Baca lebih lajut »
استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیمقدس مقامات پر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگیں، راحت فتح علی خان
Baca lebih lajut »
شاہد آفریدی نے چھوٹی بیٹی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کپتان شاہد آفریدی نے رمضان کے آخری عشرے میں اپنی چھوٹی بیٹی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ ماہ رمضان کی عمرے کی فضیلت کو دیکھتے ہوئے 50 لاکھ زائرین سعودی عرب پہنچے جو آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔اسی سلسلے میں سابق کپتان شاہد آفریدی بھی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے گئے جہاں انہوں نے اپنی...
Baca lebih lajut »
یو اے ای کی ویزہ استثنا پالیسی : متعدد ممالک شاملمتحدہ عرب امارات نے ’ویزا آن ارائیول‘ کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی، پیشگی ویزا کے استثنا کی فہرست
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظوراسلام آباد : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت 17اپریل تک منظور کرلی۔
Baca lebih lajut »