داعش کے سابق سربراہ ابوبکرالبغدادی کی اہلیہ کے تہلکہ خیزانکشافات سامنے آگئے اور بتایا میرا شوہر مجرم تھا۔.....
تفصیلات کے مطابق داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی اہلیہ اُمِ حذیفہ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویوتہلکہ خیزانکشافات کئے۔
ام حذیفہ نے بتایا کہ میرا شوہر مجرم تھا، نام نہاد دولت اسلامیہ کے گڑھ سمجھے جانے والے شامی شہررقہ میں وہ شوہر کے ساتھ رہتی تھیں، خود کو بچانے کے لیے بار بار جگہ بدلنی پڑتی۔داعش کے سابق سربراہ کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ بچوں کو مجھ سے الگ کر دیا گیا، شوہر نے انھیں حقیقی دُنیا سےکاٹ کررکھ دیا تھا، ٹی وی دیکھ سکتے تھے نہ موبائل فون، ہر قسم کی ٹیکنالوجی سے دور تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ چھپ کرٹی وی دیکھا توپتہ چلا شوہر موصل کی مسجد میں بطور نام نہاد اسلامی خلافت کے سربراہ کے طور پر خطاب کر رہے تھے۔ام حذیفہ نے کہا کہ 2019 میں امریکی فوجی آپریشن میں ابوبکر نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا تھا، اس دھماکے میں ان کے بچے بھی ہلاک ہوئے، ان کی چار میں سے دو بیویاں بھی فائرنگ کے تبادلے میں ماری گئیں۔
داعش کے سابق سربراہ کی اہلیہ آج کل عراقی جیل میں قید ہیں، دہشت گردی میں ملوث ہونے جیسے الزامات کا سامنا کر رہی ہیں۔حج کی سعادت کیلئے پہنچنے والی خاتون کے ہاں بچے کی ولادت، نام محمد رکھ دیاسعودی عرب: عازمین کیلئے وائی فائی کی سہولت
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’میرا شوہر مجرم تھا‘: دولتِ اسلامیہ کے سابق سربراہ ابو بکر البغدادی کی کہانی ان کی اہلیہ کی زبانیاُمِ حذیفہ نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی پہلی بیوی ہیں اور وہ اس وقت بھی ان کے نکاح میں تھیں جب شام اور عراق کے بڑے حصے پر اس گروہ کا قبضہ تھا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدیپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں پر نالاں ہیں اور کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا۔
Baca lebih lajut »
روہت شرما کی اہلیہ کی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ وائرلنئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
نیتا امبانی کی خصوصی پانی کی بوتل کی قیمت جان کر ہر کسی کے ہوش اڑ گئےبھارت کے ارب پتی تاجر، ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی کے زیرِ استعمال خصوصی پانی کی بوتل کی
Baca lebih lajut »
طواف ادائیگی کے بعد ملائیشین عازم حج کی روح پرواز کر گئیملائیشین شہری محمد زبیر جو اہلیہ کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچے تھے طواف کی ادائیگی کے بعد ان کی روح قفس عنصری سے پرواز کر گئی۔
Baca lebih lajut »
مودی کی تقریبِ حلف برداری؛ کن کن سربراہان مملکت نے شرکت سے معذرت کرلیمودی کی جوڑ توڑ کی حکومت کی کابینہ کے نام بھی سامنے آگئے
Baca lebih lajut »