خیبرپختونخوا میں عارضی بنیادوں پر بھرتی مینجمنٹ پوزیشن ملازمین کی تنخواہوں ...

Indonesia Berita Berita

خیبرپختونخوا میں عارضی بنیادوں پر بھرتی مینجمنٹ پوزیشن ملازمین کی تنخواہوں ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاریاں جاری ہیں،عارضی بنیادوں پر بھرتی مینجمنٹ پوزیشن ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافے کی تجویزدے دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دستاویز کے مطابق ایم پی ون سکیل ملازمین کی تنخواہوں میں 2لاکھ 83ہزار 625روپے کا بڑااضافہ تجویزکیا گیا ہے جبکہ ایم پی ٹو سکیل...

وزیراعظم کی وطن واپسی میں تاخیر، وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا ...خیبرپختونخوا میں عارضی بنیادوں پر بھرتی مینجمنٹ پوزیشن ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافے کی تیاریاںپشاورخیبرپختونخوا میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاریاں جاری ہیں،عارضی بنیادوں پر بھرتی مینجمنٹ پوزیشن ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافے کی تجویزدے دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دستاویز کے مطابق ایم پی ون سکیل ملازمین کی تنخواہوں میں 2لاکھ 83ہزار 625روپے کا بڑااضافہ تجویزکیا گیا ہے جبکہ ایم پی ٹو سکیل ملازمین کی تنخواہوں میں ایک لاکھ 50ہزار 620روپے کا اضافہ تجویزکیا گیا، اسی طرح ایم پی تھری سکیل ملازمین کی تنخواہوں میں 89ہزار 922روپے اضافے کی تجویزکیا گیا۔دستاویز کے مطابق اضافے سے ایم پی ون سکیل ملازمین کی تنخواہ 9لاکھ روپے سے بڑھ جائے گی،ایم پی ٹو سکیل ملازمین کی تنخواہ 4لاکھ 85ہزار، ایم پی تھری کی تنخواہ 2لاکھ 89ہزار سے تجاوز کر جائے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیلپی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیلگزشتہ ادوار میں سیاسی اور اقربا پروری کی بنیاد پر بھرتی افسران کے گرد گھیرا تنگ
Baca lebih lajut »

وفاق نے فنڈز نہیں دیے اور 4 سال نئی اسکیمز میں سندھ کو نظرانداز کیا گیا: وزیراعلیٰ کا وزیراعظم سے شکوہوفاق نے فنڈز نہیں دیے اور 4 سال نئی اسکیمز میں سندھ کو نظرانداز کیا گیا: وزیراعلیٰ کا وزیراعظم سے شکوہوزیراعظم کی کابینہ میں بھی سندھ کی نمائندگی زیادہ ہے، سمجھتا ہوں اب سندھ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے: مراد علی شاہ کی اجلاس میں گفتگو
Baca lebih lajut »

پاکستان کی امریکا سے درآمدات پر انحصار میں بڑی کمیپاکستان کی امریکا سے درآمدات پر انحصار میں بڑی کمیمارچ 2024 میں سالانہ بنیادوں پر امریکا سے درآمدات میں 50 فیصد کمی دیکھی گئی: ذرائع
Baca lebih lajut »

انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورانسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورقرارداد میں غزہ میں ’فوری جنگ بندی‘ اور ’ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد‘ کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے، قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا
Baca lebih lajut »

ملازمین کو ایک مخصوص پروجیکٹ کیلئے بھرتی کیا گیا تھا،پروجیکٹ ختم ملازمتیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے فشریز، لائیو سٹاک میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین سے متعلق درخواست خارج کردی،جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہاکہ ملازمین کو ایک مخصوص پروجیکٹ کیلئے بھرتی کیا گیا تھا،پروجیکٹ ختم ملازمتیں ختم ہو گئی ہیں۔  نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  سپریم کورٹ میں فشریز، لائیو سٹاک میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین سے متعلق...
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پچ کیسی ہو گی؟ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پچ کیسی ہو گی؟سب سے زیادہ سوال یہ کیا جا رہا ہے کہ پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہو گی کیونکہ نیویارک میں اسٹیڈیم عارضی طور پر تیار کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:13:33