صوبائی کابینہ نے پولیس ایکٹ 2017 میں ترامیم کے تحت آئی جی پولیس سے ٹرانسفر پوسٹنگز کے اختیارات واپس لے لیے تھے
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے کے پی پولیس ایکٹ 2017 میں ترامیم کی منظوری پر اختلافات کی خبریں سامنے آگئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری کے پی اور آئی جی کی جانب سے صوبائی کابینہ کی جانب سے منظور کی گئی ترامیم کی مخالفت کردی گئی ہے۔خیال رہے کہ دو روز خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ 2017 میں ترامیم کی منظوری دی تھی جس کے تحت آئی جی پولیس سے ٹرانسفر پوسٹنگز کے اختیارات واپس لے لیے گئے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئین میں کی جانے والی مجوزہ 56 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیںچیف جسٹس کی تقرری 3 سال، پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ شمار نہیں ہوگا، آئینی ترامیم
Baca lebih lajut »
مجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف لاہور روانہآئینی ترامیم پر ووٹنگ کی صورت میں نوازشریف پیر کو دوبارہ اسلام آباد آئیں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »
KP پولیس نے ڈیوٹی کے دوران سماجی میڈیا استعمال پر پابندی لگا دیکئی پولیس افسراں کی SOP کی خلاف ورزیوں کے بعد خیبرپختونخوا پولیس نے بھی پنجاب حکومت کے بعد اپنے عملہ کو ڈیوٹی کے دوران سماجی میڈیا استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔
Baca lebih lajut »
خیبر پختونخوا: سوشل میڈیا کے استعمال پر پولیس اہلکاروں کو شوکاز اور وارننگ لیٹر جاریخیبرپختونخوا پولیس کی سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں میں انسپکٹر، سب انسپکٹر اور اے ایس آئی لیول کے افسران سمیت دیگر اہلکار شامل ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
آئینی ترامیم پر جے یو آئی سے مشاورت نہ ہوئی تو بھی نمبرز پورے کریں گے، بلاول بھٹوآئینی ترامیم پر سب کا اتفاق رائے چاہتے ہیں، مولانا سے ملاقات میں اتفاق رائے کی کوشش کی، چیئرمین پیپلزپارٹی
Baca lebih lajut »
کراچی: ائیرپورٹ کےقریب غیرملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیںاتوار کی رات کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 چینی شہریوں سمیت 3 غیر ملکی ہلاک ہوئے
Baca lebih lajut »