کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے چند روز قبل جوبائیڈن کی جگہ خود کو ڈیموکریٹس کا ممکنہ امیدوار ظاہر کیا تھا
چند روز قبل خود کو بائیڈن کی جگہ ڈیموکریٹس کا ممکنہ امیدوار ظاہر کرنے والے کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے بھی کملا ہیرس کی حمایت کردی۔
واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ صدر جوبائیڈن نے صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کے لیے موجودہ امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی مکمل حمایت کا اعلان بھی کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جوبائیڈن نے صدارتی دوڑ میں شامل رہنے کا فیصلہ اتوار کو اچانک تبدیل کیا، ہفتے کی رات تک صدر بائیڈن صدارتی مقابلے کیلئے پوری طرح تیار تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاکملا ہیرس کو صدارتی الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا، ڈونلڈٹرمپ
Baca lebih lajut »
امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلانسوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ بقیہ مدت صدر کے طور پر فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔
Baca lebih lajut »
ہماری حج کی تصاویر اور ویڈیوز پر تنقید کرنیوالوں کو اللہ ہدایت دے: ندا یاسرہم نے حج کے دوران بھی ٹرول کرنے والوں کے لیے دعا کی: یاسر نواز
Baca lebih lajut »
آئین سے غداری کا مقدمہ کیسے دائر ہوگا اور ماضی میں کن شخصیات پر غداری کا مقدمہ چلا؟آئین کے آرٹیکل 6 کے مطابق آئین کو توڑنے، اس کی خلاف ورزی کرنے یا اسے معطل کرنے والے کسی بھی شخص کے خلاف یہ مقدمہ وفاقی حکومت دائرکرتی ہے۔
Baca lebih lajut »
امریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانییوکرین کے صدر نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی گفتگو کی تصدیق کی اور اپنی قوم کی آزادی کے تحفظ کیلئے امریکی حمایت کو سراہا
Baca lebih lajut »
ایرانی عوام نے اصلاح پسند صدر منتخب کیا، پارلیمنٹ اب بھی ہارڈ لائنرز کے کنٹرول میں ہے: ملیحہ لودھیایران کے صدارتی انتخاب میں اصلاحات کے حامی امیدوار مسعود پزشکیان جیت گئے
Baca lebih lajut »