خواجہ آصف کا سرحد پار کارروائیوں کے بیان پر افغان وزارتِ دفاع کا ردعمل سامنے ...

Indonesia Berita Berita

خواجہ آصف کا سرحد پار کارروائیوں کے بیان پر افغان وزارتِ دفاع کا ردعمل سامنے ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

اسلا م آباد، کابل (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کے تحت ضرورت پڑنے پر افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ٹھکانوں پر حملے سے متعلق بیان کے بعد افغان وزارت دفاع کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ افغان وزارت دفاع نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پالیسی بیان جاری کیا کہ ’پاکستانی وزیر...

اسلا م آباد، کابل پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کے تحت ضرورت پڑنے پر افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانوں پر حملے سے متعلق بیان کے بعد افغان وزارت دفاع کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

افغان وزارت دفاع نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پالیسی بیان جاری کیا کہ ’پاکستانی وزیر کا افغانستان کی قومی خودمختاری کی ممکنہ خلاف ورزی سے متعلق بیان ایک غیر دانشمندانہ عمل ہے جو بد اعتمادی پیدا کرسکتا ہے اور یہ کسی کے حق میں نہیں ہوگی‘۔افغان وزارت دفاع نے پاکستانی قیادت کو مخاطب کرکے کہا کہ ’کسی کو بھی حساس معاملات پر غیر سنجیدہ بیانات دینے کی اجازت نہیں دینی چاہیے‘۔دوسری جانب دوحہ میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل شاہین نے پاکستان کے وزیر دفاع کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے...

’طلوع نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے سہیل شاہین نے ایک مرتبہ پھر اس بات پر زور دیا کہ افغانستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہورہی جبکہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت افغان پالیسی کا حصہ نہیں ہے۔سہیل شاہین نے اس امر پر زور دیا کہ ’’ہم نہ تو کسی کو نقصان پہنچاتے ہیں اور نہ ہی کسی کو نقصان پہنچانے کی اجازت دیتے ہیں‘۔ ساتھ ہی انہوں نے قدرے دھمکی آمیز رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ ’مہم جوئی کا ارادہ رکھنے والوں کو ماضی کے حملہ آوروں کی تاریخ کا اچھی طرح مطالعہ کرنا چاہیے اور ایسی مہم...

بس کریں پاکستان کو چلنے دیں۔۔۔وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب اسمبلی کے اختتامی بجٹ سیشن سے طویل تاریخی خطاب

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران نیویارک کے گراؤنڈ کی غیر معیاری پچز پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے جس پر آئی سی کا بیان بھی آگیا۔
Baca lebih lajut »

انضمام الحق کا بھارتی باؤلر پر بال ٹمپرنگ کا الزام، روہت شرما کا ردعمل سامنے ...جمیکا (ڈیلی پاکستان آن لائن) انضمام الحق کی جانب سے بھارتی باؤلر ارشدیپ سنگھ پر بال ٹمپر کرنے کے الزام پر روہت شرما بول پڑے۔ ورلڈ کپ سیمی فائنل سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ اس طرح کا دعویٰ کرنے سے پہلے کنڈیشنز کو مد نظر رکھنا چاہیےاگر آپ سورج کی روشنی میں کھیل رہے ہوں اور وکٹ بھی خشک ہوتو بال خود بخود ریسورس سوئنگ ہوتی ہے۔...
Baca lebih lajut »

خواجہ آصف کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ، وزیر کو ہیڈفون لگاکر تقریر مکمل کرنی پڑیخواجہ آصف کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ، وزیر کو ہیڈفون لگاکر تقریر مکمل کرنی پڑیہم اقلیتوں کے تحفظ کیلئے قرارداد لانا چاہتے ہیں، ہ پاکستان کے بجائے اپنے ذاتی مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں، انہیں نا شرم آتی ہے نا حیا آتی ہے: خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

سندھ حکومت کا بیان بتا رہا ہے مصطفیٰ کمال کا تیر نشانے پر لگا ہے،ایم کیو ایمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت کے بیان پر ترجمان ایم کیو ایم کا ردعمل میں کہنا ہے کہ  سندھ حکومت کا بیان بتا رہا ہے مصطفیٰ کمال کا تیر نشانے پر لگا ہے،مصطفیٰ کمال سندھ حکومت اور کراچی کے ڈاکوؤں کا گٹھ جوڑ دنیا کے سامنے بے نقاب کر رہے ہیں،سندھ حکومت مصطفیٰ کمال کو جواب دینے کے بجائے شہید ہونے والے نوجوانوں کے والدین کو جواب دیں۔ ترجمان کا...
Baca lebih lajut »

دہشتگردی کے واقعات میں سرحد پار عناصر کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں:خواجہ ...وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں شدت پسندی کے نتائج تباہ کن ہیں، پاکستان دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، دہشتگردی کے واقعات میں سرحد پار عناصر کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، دہشتگردی کے خلاف ہم سب کو متحد ہونا ہوگا ۔ اسلام آباد میں انسداد شدت پسندی سیمینار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ا نہوںنے کہا کہ شدت پسندی کی...
Baca lebih lajut »

دہشتگردی کے واقعات میں سرحد پار عناصر کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔خواجہ ...وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں شدت پسندی کے نتائج تباہ کن ہیں، پاکستان دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، دہشتگردی کے واقعات میں سرحد پار عناصر کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، دہشتگردی کے خلاف ہم سب کو متحد ہونا ہوگا ۔ اسلام آباد میں انسداد شدت پسندی سیمینار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ا نہوںنے کہا کہ شدت پسندی کی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:04:01