رواں سال 14 جون سے مناسک حج کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے خطبہ حج اردو سمیت 20 بین الاقوامی زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔
دنیا بھر سے لاکھوں عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں اور مناسک حج کا آغاز جمعہ 14 جون سے ہو رہا ہے۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ہفتہ کو ہوگا۔
اس حوالے سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے امور کے لیے جنرل پریذیڈنسی عرفات کے خطبے کے لیے اب تک کا سب سے بڑا ترجمہ پروجیکٹ شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق یہ اہم منصوبہ مملکت کے مذہبی روادری، اعتدال اور امن کے پیغام کو اجاگر کرنے،اسلام کی حقیقی تصویر اور اس کی اعلی اقدار کو ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
عبدالرحمن السدیس کا کہنا تھا ’ یہ منصوبہ اسلام کے پیغام کو پھیلانے اور عازمین کی خدمت میں مملکت کی کوششوں کو اجاگر کرنے میں دانشمندانہ قیادت کی گہری دلچسپی کو ظاہر کرتا ہے‘۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سعودی عرب: حج کے ایام میں خطبہ جمعہ اور نماز مختصر کرنے کی ہدایتشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے آئمہ حرمین کو مزید ہدایت کی کہ حرمین شریفین میں حج سیزن کے باعث لاکھوں فرزندان اسلام پہنچ چکے ہیں۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب: حج کے ایام میں خطبہ جمعہ اور نماز مختصر کرنے کی ہدایتشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے آئمہ حرمین کو مزید ہدایت کی کہ حرمین شریفین میں حج سیزن کے باعث لاکھوں فرزندان اسلام پہنچ چکے ہیں۔
Baca lebih lajut »
حج کی تیاریاں شروع، رواں سال حج کا خطبہ دینے والے ’شیخ ماہر حمد المعیقلی‘ ...مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) حج 2024 کی تیاریاں عروج پر ہیں اور دنیا بھر سے تمام عازمینِ کرام کی مکہ مکرمہ آمد کا سلسلہ جاری ہے، اس سال حج کا خطبہ کے فرائض مسجد الحرام کے امام ’شیخ ماہر حمد المعیقلی‘ انجام دیں گے۔ آج نیوز کے مطابق شیخ ماہر 9 ذوالحجہ کو وقوف عرفات کے دن مکہ مکرمہ کی دوسری بڑی مسجد، مسجد نمرہ میں خطبہ دیں گے، وہ سنہ 1969 میں مدینہ منورہ...
Baca lebih lajut »
حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگامکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا نفاذ 2 سے 20 جون تک ہوگا، سعودی وزارت داخلہ
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور امریکا کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں ہوگاٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکا کا میچ برابر ہوگیا اب میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔
Baca lebih lajut »