حیدرآباد میں سلنڈر دھماکے کے بعد ایل پی جی کی فروخت بند

Indonesia Berita Berita

حیدرآباد میں سلنڈر دھماکے کے بعد ایل پی جی کی فروخت بند
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

حیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ پریٹ آباد کے بعد ضلعی انتظامیہ کی کارروائیوں کے نتیجے میں ایل پی جی سلنڈرز کی فروخت بند ہوگئی، جس کی وجہ سے ایل پی جی استعمال کرنے والے ٹرانسپورٹرز پریشان ہیں۔ یاد رہے کہ چند روز قبل حیدر آباد کے علاقے پریٹ آباد میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی تھی، آتشزدگی کے باعث دکان میں موجود کئی سلنڈر...

حیدرآباد سانحہ پریٹ آباد کے بعد ضلعی انتظامیہ کی کارروائیوں کے نتیجے میں ایل پی جی سلنڈرز کی فروخت بند ہوگئی، جس کی وجہ سے ایل پی جی استعمال کرنے والے ٹرانسپورٹرز پریشان ہیں۔

یاد رہے کہ چند روز قبل حیدر آباد کے علاقے پریٹ آباد میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی تھی، آتشزدگی کے باعث دکان میں موجود کئی سلنڈر دھماکوں سے پھٹ گئے تھے، سانحہ میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا جب کہ کئی افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کی ہدایات پر گیس فلنگ کی متعدد دکانیں سیل کردی گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی کارروائیوں سے شہر بھر میں ایل پی جی کی فروخت بند ہوگئی ہے جس سے یہ گیس استعمال کرنے والے ڈرائیور پریشان ہیں۔

سعودی عرب میں 2اتنے بڑے اوربھیانک واقعات ہوئے جو آج تک ذہن سے محو نہیں ہو سکے، دہشتگرد جنازوں میں خطرناک اسلحہ رکھ کر لے آئے ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ محفوظ طریقے سے فلنگ یقینی بناتے ہوئے ایل پی جی فراہم کی جائے ، ایل پی جی نہ ملنے سے روزگار متاثر ہورہا ہے۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئیحیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئیکراچی کے سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج 9 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، دھماکے میں جاں بحق 5 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
Baca lebih lajut »

حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئیحیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئیحیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہوگئی ہے جبکہ 51 افراد زخمی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ اسپتال پہنچ گئے.
Baca lebih lajut »

حیدرآباد: گیس سلنڈر کے دھماکے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئیحیدرآباد: گیس سلنڈر کے دھماکے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئیگورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر صحت عذرا پیچوہو سول اسپتال کراچی کے برنس وارڈ پہنچ کر زخمیوں کے بہترین علاج کیلئے انتظامیہ کو ہدایت جاری کیں
Baca lebih lajut »

اوگرا نے غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردیاوگرا نے غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردیغیر مجاز ڈسٹری بیوٹرز کو ایل پی جی سلینڈرز اور گیس فروخت کرنے پر مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی ہو گی: اوگرا اعلامیہ
Baca lebih lajut »

لاہور میں وکلا کا احتجاج، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیالاہور میں وکلا کا احتجاج، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیالاہور میں سول عدالتوں کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کے خلاف وکلا نے احتجاج کیا پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ کے بعد جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا۔
Baca lebih lajut »

لاہور میں وکلا کا احتجاج، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیالاہور میں وکلا کا احتجاج، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیالاہور میں سول عدالتوں کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کے خلاف وکلا نے احتجاج کیا پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ کے بعد جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:38:51