حکومت نے آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری کرنے کی تیاری کرلی

Indonesia Berita Berita

حکومت نے آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری کرنے کی تیاری کرلی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی ایک اور بڑی شرط پوری کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیوں سے بجلی چوری نہ ہونے کے بیان حلفی طلب کرلیے ہیں۔ سما نیوز کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی چوری اور لائن لاسز روکنے کے لیے تقسیم کار کمپنیوں کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں اور اس حوالے جاری بھیجے گئے مراسلے کے مطابق...

'اپریل میں ہی بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے، لطیف کھوسہ کا ...اپنی شادی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا، اداکارہ زینب قیوم کا بیاناسلام آباد حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی ایک اور بڑی شرط پوری کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیوں سے بجلی چوری نہ ہونے کے بیان حلفی طلب کرلیے ہیں۔

سما نیوز کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی چوری اور لائن لاسز روکنے کے لیے تقسیم کار کمپنیوں کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں اور اس حوالے جاری بھیجے گئے مراسلے کے مطابق ڈسکوز افسران اور عملے کو علاقے میں بجلی چوری ثابت ہونے پر برطرف کیا جا سکے گا۔مراسلے کے مطابق تمام سپرنڈنٹنڈنٹ انجینیئرز، ایکس ای این ،سب ڈویژن آفیسرز اور لائن مین فوری طور پر بیان حلفی جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔بیان حلفی میں واضح لکھا جائے گا کہ ان کے علاقے میں بجلی چوری نہیں ہو رہی۔کسی بھی صنعتی، کمرشل ، زرعی یا گھریلو میٹر پر بجلی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارموجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، پنشن ختم ،یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ سکیم ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کو مانتے ہوئے وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کے لئے یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری کر لی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق خبر رساں ادارے نے بتایا کہ تمام نئی سرکاری بھرتیاں رضاکارانہ پنشن سکیم کے تحت کئے جانے کا امکان ہے جبکہ پرانے بھرتی سرکاری...
Baca lebih lajut »

ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورالیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
Baca lebih lajut »

ایپل کی آئی او ایس کی نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کی تیاریایپل کی آئی او ایس کی نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کی تیاریاپ ڈیٹ کا مقصد سافٹ ویئر بگز اور سیکیورٹی کمزوریوں کو دور کرنا ہے
Baca lebih lajut »

خالی اپارٹمنٹ صاف کرنیوالے نے ایسا کیا دیکھا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں!خالی اپارٹمنٹ صاف کرنیوالے نے ایسا کیا دیکھا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں!خالی اپارٹمنٹ میں صفائی کرنے والے شخص نے شیشے کی بڑی بوتلوں میں ایسی چیز دیکھی کہ اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرآئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:39:35