انٹرنیٹ کو نہ ہی سرکاری طور پر بند کیا گیا نہ ہی سلو کیا گیا، انٹرنیٹ رفتار کی بہتری کیلئے 4 نئی کیبلز بچھا رہے ہیں: شزا فاطمہ
۔ فوٹو فائل
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ اسپیڈ میں بہتری کے لیے چار نئی کیبلز بچھائی جا رہی ہیں جن سے انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں واضح بہتری آئے گی، کوشش ہے کہ آنے والے دنوں میں انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات نہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا 10 ہزار سے زائد بچوں کو کوڈنگ اسکلز دیے جائیں گے، ان کوڈنگ اسکلز کی اہمیت آنے والے کئی سالوں میں رہے گی، کوشش ہوگی کہ چھوٹے بچے ان اکوڈنگ اسکلز کو حاصل کریں، وزیراعظم نے آئی ٹی کو مشکل حالات کے باوجود 60 ارب سے زائد کا بجٹ دیا، بجٹ میں سے 4 ارب صرف بچوں کی آئی ٹی سیکٹر میں ٹریننگ کے لیے مختص کے گئے ہیں، گوگل، میٹا اور مائیکروسافٹ سے بھی رابطے میں ہیں تاکہ بچوں کو آئی ٹی کی تربیت دے سکیں، پرائمری اسکول سے بچوں کو کوڈنگ اسکلز کی تربیت کا عمل شروع کرنے جا رہے ہیں۔انٹرنیٹ کی سست...
ان کا کہنا تھا انٹرنیٹ کو نہ ہی سرکاری طور پر بند کیا گیا نہ ہی سلو کیا گیا، وی پی این آن کرنے سے فون سلو ہو جاتا ہے، جب بڑی تعداد وی پی این استعمال کرتی ہے تو انٹرنیٹ اسپیڈ پر اثر پڑتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شکیل خان نے وزارت سے استعفیٰ کیوں دیا؟ سابق وزیر پختونخوا نے وجہ بتا دیپختونخوا میں لگتا نہیں کہ ہماری حکومت ہے، پہلے بھی مجھے وزارت سے نکالا گیا تھا، وقت نے ثابت کیا کہ کون سچا اور کون جھوٹا تھا: سابق صوبائی وزیر
Baca lebih lajut »
بنگلادیش: طلبہ کی سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے دن مظاہروں میں 12 افراد ہلاکبنگلادیشی حکومت نے احتجاجی مظاہروں کےپیش نظر ملک میں انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر بند کر دی، مظاہرین کا شیخ حسینہ سے استعفے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
عمران خان کی رہائی کیلئے ہم راکٹ لانچرز لے کر اڈیالہ جیل پر حملہ نہیں کرسکتے: عمر ایوبفوج اور پی ٹی آئی کے درمیان ن لیگ اور پیپلز پارٹی دوریاں پیدا کررہی ہے، بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے فوج عوام میں سے ہے: عمر ایوب
Baca lebih lajut »
’متوقع نقصان کی ذمہ داری وفاق پرہوگی‘، کے پی اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام پر قرارداد منظوربانی پی ٹی آئی عمران خان نے پہلے واضح کیا تھا کہ فوجی آپریشن مسئلے کا حل نہیں، قرارداد کا متن
Baca lebih lajut »
حکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہے، عمران خانیہ تاثر غلط ہے میں نے معافی مانگ لی، ڈیل نہیں کروں گا، حکومت میں موجود ریلوکٹے فوج کو کہتے ہیں پی ٹی آئی کو ختم کردو
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیامیڈیا اورپولنگ ایجنٹس کو فارم 45 بروقت نہیں دیاگیا، پی ٹی آئی کوانتخابی مہم چلانےکی بھی اجازت نہیں دی گئی: پی ٹی آئی کی شکایت
Baca lebih lajut »