بیت المقدس : حماس کے ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن اور اس کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 480 فلسطینی شہید جبکہ 1900سے زائد زخمی ہوچکے ہیں ، حماس حملے میں اب تک 350 اسرائیلی ہلاک اور 1800سے زائدزخمی ہوئے ہیں جبکہ فورسز سے جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔فلسطین اور اسرائیل میں خونریز حملوں سے خطے میں نئی تباہی نے جنم لیا ہے. اسرائیل نے غزہ کے لیے فیول، اشیا اور بجلی کی سپلائی معطل کر دی ہے جبکہ بجلی فراہم کرنے والی تمام پاور لائنوں کے فیل ہونے سے غزہ کی پٹی مکمل تاریکی میں ڈوب گئی ہے۔ ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی
بیت المقدس : حماس کے ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن اور اس کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 480 فلسطینی شہید جبکہ 1900سے زائد زخمی ہوچکے ہیں ، حماس حملے میں اب تک 350 اسرائیلی ہلاک اور 1800سے زائدزخمی ہوئے ہیں جبکہ فورسز سے جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔فلسطین اور اسرائیل میں خونریز حملوں سے خطے میں نئی تباہی نے جنم لیا ہے.
حماس کے جنگجوؤں نے 57 صہیونی فوجیوں کو قیدی بھی بنالیا جبکہ متعدد اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو بھی قبضے میں لے لیا اور کئی ٹینکس بھی تباہ کردیے ۔حماس کے ملٹری ونگ کی اسرائیل کے خلاف بڑی کارروائی کے نتیجے میں سے 350 اسرائیلی ہلاک جبکہ 1800 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں ۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حالت جنگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا یہ جنگ طویل اور مشکل ہوگی ، تل ابیب نے دھمکی دی کہ حماس کو اس حملے کی ’’غیر معمولی قیمت‘‘ چکانا پڑے گی۔اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس کی افواج غزہ کی پٹی کے آس پاس کے علاقوں...
افغان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آزادی حاصل کرنے کیلئے مزاحمت فلسطینیوں کا جائز حق ہے۔افغان وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ اسلامی ممالک، او آئی سی، عالمی برادری بےگناہ فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا تشدد بند کروائیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حماس حملے میں 300 اسرائیلی ہلاک , جوابی کارروائی میں 232 فلسطینی شہیداسرائیلی وزارت صحت کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے میں مرنے والے اسرائیلی شہریوں کی تعداد 300 ہو گئی ہے جبکہ بری، بحری اور فضائی میدانوں میں طوفان الاقصیٰ نامی اس کارروائی میں 1500 افراد زخمی ہیں جن میں 290 کی حالت نازک ہے۔ ادھر غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ طوفان الاقصیٰ کے جواب میں اسرائیل نے ’آئرن سورڈ‘ نامی کارروائی میں آخری اطلاع آنے تک 232 فلسطینیوں کو شہید جبکہ غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری میں کم سے کم 1700 شہری زخمی ہونے کی اطلاعات
Baca lebih lajut »
حماس حملے میں 300 اسرائیلی ہلاک، جوابی کارروائی میں 400سے زائد فلسطینی شہیدحماس کے ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن اور اس کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 400 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 1900سے زائد زخمی ہوچکے ہیں ۔ فلسطین اور اسرائیل میں خونریز حملوں سے خطے میں نئی تباہی نے جنم لیا ہے ، گزشتہ روز حماس کی جانب سے اچانک شروع ہونیوالے الاقصی آپریشن میں 7 ہزار راکٹ فائر کرنے کا دعوی کیا گیا ، جس سے متعدد اسرائیلی علاقے حملوں کی زد میں آئےاور جنگجوؤں نے مزید حملے کرنے کا عندیہ بھی دیا ۔حماس کی جانب سے جہاں ایک طرف ہزاروں راکٹ غزہ کی پٹی پر داغے گئے ہیں وہیں مسلح جنگجو بھی شہرم
Baca lebih lajut »
آپریشن طوفان الاقصیٰ جاری، ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 300 تک جا پہنچیفلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ میں اب تک 300 اسرائیلی ہلاک اور 1100 زخمی ہوئے ہیں جب کہ 480 فلسطینی بھی شہید ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
آپریشن طوفان الاقصیٰ جاری، ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 530 سے تجاوز کر گئیفلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ میں اب تک 300 اسرائیلی ہلاک اور 1100 زخمی ہوئے ہیں جب کہ 480 فلسطینی بھی شہید ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
آپریشن طوفان الاقصیٰ جاری، ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 530 سے تجاوز کر گئیفلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ میں اب تک 300 اسرائیلی ہلاک اور 1100 زخمی ہوئے ہیں جب کہ 480 فلسطینی بھی شہید ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »