اسرائیل نے جنگ بندی کے حوالے سے مصر اور قطر کی تجاویز کو ماننے سے انکار کردیا ہے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا۔
حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے عرب میڈیا کو بتایا ہے کہ ثالثوں کی جانب سے حماس کو بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پہلے مرحلے ہر ایک خاتون اسرائیلی قیدی کے بدلے اسرائیل کی جانب سے 50 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، دوسرے مرحلے میں حماس کی جانب سے مرد اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا تاہم ان کے بدلے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد طے نہیں ہوئی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایسا معاہدہ تسلیم نہیں کریں گے جس میں غزہ جنگ کا خاتمہ شامل ہو: اسرائیلی وزیر اعظماگر حماس نے جنگ ختم کرنے پر اصرار کیا تو معاہدہ قبول نہیں ہوگا اور رفح پر چڑھائی کریں گے، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار
Baca lebih lajut »
غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس کیلئے اسرائیل نےحماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے حماس کو غزہ میں 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے: ڈیوڈ کیمروندو ریاستی حل کے سیاسی ماحول کے لیے حماس قیادت اور7 اکتوبر کے ذمہ داروں کو غزہ چھوڑنا ہوگا: ڈیوڈ کیمرون
Baca lebih lajut »
اسرائیل رفح میں آپریشن سے پیچھے ہٹ گیا، غزہ جنگ بندی پر معاہدہ طے پانیکا امکانمعاہدے کے تحت اسرائیلی فوج غزہ پر مزید حملے نہیں کرے گی اور حماس اسرائیلی مغویوں کو مرحلہ وار رہا کرےگا: ذرائع
Baca lebih lajut »
امریکا کا حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرے کے لیے قطر پر دباؤامریکی وزیر خارجہ نے جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر عدم معاہدہ کی صورت میں ملک بدری کا پیغام پہنچایا
Baca lebih lajut »
حماس کی جانب سے جنگ بندی مسترد کرنے پر امریکا نے ثالث ملک قطر کوکونسا سخت ...دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا نے ثالث ملک قطر کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی مسترد کرتا ہے تو اسے ملک بدر کر دیا جائے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ انٹونی بلنکن نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی طوالت پر امریکی بے صبری کا یہ پیغام قطری وزیراعظم کو پہنچا دیا ہے۔امریکی اخبار...
Baca lebih lajut »