حماس کی حمایت کرنے پرعرب اسرائیلی اداکارہ پر فرد جرم عائد

Indonesia Berita Berita

حماس کی حمایت کرنے پرعرب اسرائیلی اداکارہ پر فرد جرم عائد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اداکارہ مائیسہ عبدل ہادی پر 'دہشت گرد گروپ کے ساتھ شناخت' کا الزام بھی لگایا گیا

پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش کی ضمانت منظور، دوسرے مقدمے میں گرفتارغیرقانونی غیرملکیوں کی بے دخلی عالمی اصولوں کے مطابق ہے، پاکستانپنجاب کابینہ کا اجلاس: 4ماہ کیلیے 2076 ارب کے بجٹ کی منظوریپاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم میں افغان بھارت گٹھ جوڑ بے نقابچلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنادیا، 30 کلو وزن کم ہوگیا، شیخ رشیدآڈیو لیکس کیسے ہو رہی ہیں اور کون کر رہا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹٹیلی کام سیکٹر کی بہتری کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہےفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کرنے پر عرب اسرائیلی اداکارہ مائیسہ...

مائیسہ عبدل ہادی کی سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد اسرائیلی پولیس نے اُنہیں گرفتار کرلیا تھا۔ تاہم، اب اداکارہ پر اسرائیلی عدالت کی جانب سے فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ اسرائیلی حکام کی جانب سے مائیسہ عبدل ہادی پر “دہشت گرد گروپ کے ساتھ شناخت” کا الزام بھی لگایا گیا تھا۔دوسری جانب اسرائیل کے وزیر داخلہ نے حماس کی حمایت کرنے پر مائیسہ عبدل ہادی کی شہریت منسوخ کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حماس نے اسرائیلی ٹینکوں کا غزہ پر حملہ پسپا کردیاحماس نے اسرائیلی ٹینکوں کا غزہ پر حملہ پسپا کردیاترجمان حماس غزہ نے کہا کہ صلاح الدین سے اسرائیلی ٹینکوں کوپیچھے ہٹنے پر مجبور کیا ، اسرائیلی ٹینکوں نے 2 شہریوں کی گاڑیوں پرگولے برسائے تھے۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی وزیراعظم اور فوج میں اختلافات کھل کر سامنے آگئےاسرائیلی وزیراعظم اور فوج میں اختلافات کھل کر سامنے آگئےیروشلم : اسرائیلی وزیراعظم اور فوج میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، نیتن یاہو نے حماس کی کامیاب کارروائی پر اپنی فوج اور انٹیلی جنس کو مورد الزام ٹھہرایا .
Baca lebih lajut »

ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی بھی اسرائیلی جارحیت پر پھٹ پڑیںہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی بھی اسرائیلی جارحیت پر پھٹ پڑیںعالمی شہرت یافتہ ہالی وڈ اداکارہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن انجلینا جولی بھی غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر برس پڑی ہیں۔

کویت: اسرائیل کی حمایت پر ایک اور بھارتی نرس ملک بدرکویت: اسرائیل کی حمایت پر ایک اور بھارتی نرس ملک بدرکویتی وزارت داخلہ نے اسپتال میں ملازم ایک ہندوستانی نرس کو فلسطین کے ساتھ تنازع کے دوران اسرائیل کی حمایت کا اظہار کرنے پر ڈی پورٹ کردیا ہے۔

Render Time: 2025-02-27 22:59:49