بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد آخری لمحات تک اقتدار چھوڑنے کو تیار نہ تھیں: بنگلادیشی اخبار کی رپورٹ
طلبہ احتجاج سے مجبور ہو کر مستعفی ہونے اور بھارت فرار ہونے والی سابق بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد آخری لمحات تک اقتدار چھوڑنے کو تیار نہ تھیں، اپنی بہن کی بات بھی نظر انداز کردی لیکن جب بیرون ملک سے بیٹے نے فون کیا تو وہ استعفیٰ دینے کو تیار ہوئیں۔
حسینہ واجد نے کہا کہ پولیس بہت اچھا کام کر رہی ہے۔ جواب میں آئی جی بولے، لیکن حالات اب اس جگہ پہنچ چکے ہیں، جہاں پولیس حکومت کے سخت مؤقف پر کھڑی نہیں رہ سکے گی۔حسینہ واجد کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ اور کن ممالک میں جائیداد ہے؟رپورٹ کے مطابق آئی جی نے حسینہ واجد کو سمجھایا کہ پولیس اب مزید حالات کنٹرول نہیں کرسکتی لیکن حسینہ واجد یہ ماننے کو تیار نہ تھیں۔
لیکن اُسی وقت ایک بڑے مجمع کے وزیراعظم ہاؤس کی طرف مارچ کی اطلاعات آنا شروع ہوگئیں، خفیہ اداروں نے اندازہ لگایا کہ یہ مجمع 45 منٹ میں وزیراعظم ہاؤس پہنچ جائے گا۔ اس لیے شیخ حسینہ کو تقریر ریکارڈ نہیں کرنے دی گئی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حسینہ واجد کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ اور کن ممالک میں جائیداد ہے؟بنگلا دیش میں سب سے طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے والی شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا سورج گزشتہ روز ڈوب گيا۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو: حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونیوالے مظاہرین کھانے پر ٹوٹ پڑےشیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت جانے کے بعد مظاہرین نے ان کی سرکاری رہائش میں توڑ پھوڑ کی اور سامان بھی اٹھا کر لے گئے۔
Baca lebih lajut »
اقتدار سے ہٹنے کے بعد حسینہ واجد بھارت ہی کیوں فرار ہوئیں؟حسینہ واجد کے بھارت انتخاب کی اہم وجہ یہ ہے کہ بھارت حسینہ واجد کا خاص حامی رہا ہے
Baca lebih lajut »
عدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیطلبا کا احتجاج اب حسینہ واجد حکومت کیخلاف ملک گیر عدم تعاون تحریک میں تبدیل ہوگیا
Baca lebih lajut »
برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجدکے بھارت میں قیام کا فیصلہبنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ کی نئی دلی میں مقیم اپنی بیٹی صائمہ واجد سے بھی ملاقات کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »