حسینہ واجد نے امریکا پر حکومت گرانے کا الزام عائد کردیا

Bangladesh Berita

حسینہ واجد نے امریکا پر حکومت گرانے کا الزام عائد کردیا
Hasina WajidUsa
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

اقتدار میں رہ سکتی تھی اگر جزیرے پر خودمختاری چھوڑ دیتی اور امریکا کو خلیج بنگال پر غلبہ حاصل کرنے دیتی: سابق بنگلادیشی وزیراعظم کا ساتھیوں کو پیغام

— فوٹو:فائل

طلبہ کے کوٹہ سسٹم کے خلاف پرتشدد احتجاج کے باعث 5 اگست کو حسینہ واجد وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوگئیں تھیں اور ملک سے فرار ہوکر بھارت میں پناہ لے رکھی ہے۔ اب حسینہ واجد نے اقتدار سے نکالے جانے کے بعد پہلی بار لب کشائی کی ہے اور امریکا پر حکومت گرانے کا الزام عائد کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hasina Wajid Usa

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا ہے اور وہ سیاسی پناہ کی درخواست پر برطانیہ کے جواب کی منتظر ہیں، بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

عدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیعدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیطلبا کا احتجاج اب حسینہ واجد حکومت کیخلاف ملک گیر عدم تعاون تحریک میں تبدیل ہوگیا
Baca lebih lajut »

بنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفبنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفگزشتہ روز طلبہ کے احتجاج پر حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہوگئی تھیں جس کےبعد آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »

طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کو حسینہ واجد کی حکومت میں جابرانہ اقدامات میں برابر کا شریک قرار دیا اور ان کو ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا
Baca lebih lajut »

حسینہ واجد حکومت گرانے میں جماعت اسلامی کا اہم کردار ہے: سابق بھارتی سیکرٹری خارجہحسینہ واجد حکومت گرانے میں جماعت اسلامی کا اہم کردار ہے: سابق بھارتی سیکرٹری خارجہبنگلا دیش میں آئندہ انتخابات کے نتیجے میں بنیاد پرست جماعتیں اقتدار میں آسکتی ہیں، ہرش وردھان شرنگلا
Baca lebih lajut »

بنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکاربنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکارحسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:57:32