یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ حملے کے وقت نیتن یاہو اپنی رہائشگاہ پر موجود تھے یا نہیں: سعودی میڈیا
لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ پر بھی بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ کے راکٹ حملے میں جس عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتین یاہو کی ذاتی رہائشگاہ ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کے لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکارلبنان پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ کو پوری قوت سے نشانہ بناتے رہیں گے، جنگ بندی نہیں ہوگی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بیان
Baca lebih lajut »
حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 60 سے زائد زخمیحملے کے مقام پر بڑی تعداد میں ایمبولینسز موجود ہیں جبکہ زخمیوں کو منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹروں کی بھی متواتر پروازیں جاری ہیں۔
Baca lebih lajut »
حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک، 67 زخمیبنیامینہ میں گولانی بریگیڈ کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک
Baca lebih lajut »
نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی امن فوج کو لبنان سے نکالنے کا مطالبہ کردیانیتن یاہو نے کہا کہ یونی فل افواج حزب اللہ کو انسانی ڈھال مہیا کررہی ہیں۔
Baca lebih lajut »
اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنا دورہ امریکا ملتوی کر دیااسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر سے بات ہونے تک وزیر دفاع کو امریکا جانے سے روک دیا ہے: اسرائیلی میڈیا، امریکی ترجمان کا تبصرے سے گریز۔
Baca lebih lajut »