حزب اللہ کے اسرائیل پر ڈرون حملے میں مارے گئے فوجیوں کی شناخت ہوگئی

Indonesia Berita Berita

حزب اللہ کے اسرائیل پر ڈرون حملے میں مارے گئے فوجیوں کی شناخت ہوگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فوجی اڈے پر یہ دوسرا بڑا حملہ ہے جس میں 70 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے

حزب اللہ کے اسرائیل پر ڈرون حملے میں مارے گئے فوجیوں کی شناخت ہوگئیبھارتی صحافی برکھا دت کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقاتآئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمانراولپنڈی؛ اہلیہ کی ناراضی پر ساس سسر کو قتل کرنے والا داماد گرفتارسندھ حکومت کا ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبہ مقررہ وقت سے پہلے مکمل کرنے کا حکمکراچی پریس کلب کے باہر مظاہرین پر تشدد؛ ایس ایچ او سمیت 8 پولیس اہلکار معطلاسرائیلی فوج کی لبنان کے ایک بازار پر بھی بمباری؛51 شہید اور 174 زخمیاسرائیلی فوج نے...

اسرائیلی فوج نے حیرانی کا اظہار کیا ہے کہ کس طرح حزب اللہ کے ڈرونز جدید ترین دفاعی فضائی نظام کو چکمہ دیکر ملٹری بیس تک آن پہنچے اور سائرن بھی نہ بج سکے۔ ہلاک ہونے والے چاروں اہلکار اسرائیلی فوج میں سارجنٹ تھے اورچاروں کی عمریں انیس انیس سال تھی۔ یہ فوجی اڈہ ملٹری ٹریننگ سینٹر بھی تھا۔ ہیلی کاپٹروں اور لڑاکا طیاروں نے اسے روکنے کی ناکام کوشش کی کیوں کہ حزب اللہ کے ڈرون طیارے نچلی پرواز کر رہے تھے اور اس لیے وہ ریڈار سے بھی بچ نکلے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےاسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےپیجرز دھماکوں کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ میں مکمل جنگ کے خدشات بڑھ گئے
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰاسرائیل کا بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰبیروت پر فضائی حملے کا نشانہ حزب اللہ متوقع سیکرٹری جنرل اور سینیئر رہنما ہاشم صفی الدین تھے: اسرائیلی فوج،
Baca lebih lajut »

اسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل نے بیروت کے علاقے داہیہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ اور انکے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
Baca lebih lajut »

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری؛ سینئر حزب اللہ کمانڈرابراہیم قبیسی شہیدلبنان پر اسرائیلی حملے جاری؛ سینئر حزب اللہ کمانڈرابراہیم قبیسی شہیدلبنان پر اسرائیل کے حملوں میں شہید افراد کی تعداد 570 ہوگئی
Baca lebih lajut »

جنگوں کے باعث سکیورٹی رسک میں اضافہ، عالمی ایجنسی نے اسرائیل کی طویل مدتی ریٹنگ کم کر دیجنگوں کے باعث سکیورٹی رسک میں اضافہ، عالمی ایجنسی نے اسرائیل کی طویل مدتی ریٹنگ کم کر دیاسرائیل کی حزب اللہ کے ساتھ کشیدگی شدت اختیار کر چکی ہے جس کے باعث اسرائیل کے لیے سکیورٹی خطرات بڑھ گئے ہیں: اسٹینڈرڈز اینڈ پورز
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:36:11