حرا خان نے ارسلان کو شادی کیلیے خود پروپوز کرنے کی وجہ بتادی

Indonesia Berita Berita

حرا خان نے ارسلان کو شادی کیلیے خود پروپوز کرنے کی وجہ بتادی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

حرا خان نے کہا کہ ارسلان میرے لیے اتنا کچھ کرچکے تھے کہ اگر میں ان سے یہ توقع رکھتی کہ وہ مجھے پروپوز کریں تو میں خود کو خود غرض سمجھتی

ویب سائٹ کو انٹرویو میں اداکارہ ۔- Advertisement -

اس سے قبل ایک انٹرویو میں حرا خان کا کہنا تھا کہ اگر میں نے ارسلان سے شادی نہ کی ہوتی تو شاید میں زندگی میں طویل عرصے تک شادی نہ کرتی۔ اداکارہ نے کہا کہ ارسلان نے میرا زندگی کے مشکل مرحلے میں ساتھ دیا جس کی وجہ سے میں جذباتی طور پر مضبوط رہی اور اسی لیے میں نے انھیں اپنا شریک حیات منتخب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے رشتے میں کوئی لڑکا لڑکی ہے ہی نہیں، ارسلان مجھے ہمیشہ کہتے ہیں کہ آپ کی شادی ایک کام کرنے والی لڑکی سے ہورہی ہے تو آپ ایک آدمی سے شادی کررہے ہو۔

حرا خان نے بتایا تھا کہ میرے شوہر کا کہنا ہے کہ اگر آپ سوچو گے کہ وہ ایک لڑکی ہے تو پھر کام نہیں چلے گا، ہم اپنے اس رشتے میں برابر کے پارٹنر ہیں۔شوبز انڈسٹری میں کامیابی کیسے ملتی ہے؟ روبینہ اشرف نے بتادیابالی وڈ فلمیں بنانا نہیں چاہتا بلکہ 500 سے 800 کروڑ کمانا چاہتا ہے!وہ نفرت کہاں ہے جس کا شور میڈیا پر ہوتا ہے؟ ویویک اوبرائے کا پاکستانی فینز سے محبت کا اظہار

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اگر ارسلان سے شادی نہ کی ہوتی تو شاید میں۔۔۔۔۔۔حرا خان نے کیا کہا؟اگر ارسلان سے شادی نہ کی ہوتی تو شاید میں۔۔۔۔۔۔حرا خان نے کیا کہا؟انہوں نے کہا کہ اگر میں نے ارسلان سے شادی نہ کی ہوتی تو شاید میں زندگی میں طویل عرصے تک شادی نہ کرتی۔
Baca lebih lajut »

فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلفیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلیکم جون کو فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی
Baca lebih lajut »

شبیر جان نے دوسری شادی کرنے کی وجہ بتادیشبیر جان نے دوسری شادی کرنے کی وجہ بتادیاداکار شبیر جان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور اس دوران نجی زندگی سے متعلق کھل کر اظہار خیال کیا۔
Baca lebih lajut »

اداکارہ سونیا حسین نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیاداکارہ سونیا حسین نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیمعروف اداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں ایک نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوع پر کھل کر بات کی۔
Baca lebih lajut »

’لیونگ اِن ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد والدین۔۔‘ کرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادی’لیونگ اِن ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد والدین۔۔‘ کرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادیبالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے شادی صرف گھر والوں کی وجہ سے کی۔
Baca lebih lajut »

سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے کی وجہ بتادیسلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے کی وجہ بتادیپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد سابق شوہر و ہدایت کار اظفر علی کیساتھ کام کرنے کی وجہ بتادی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:09:12