بھارتی اداکار ایوشمان کھرانہ بھی پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ کے دوران امپائر کے غلط فیصلے پر بول اٹھے۔ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی،جنوبی افریقا نے پاکستان کا 271 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 47.
2 اوورز میں پورا کرلیا۔میچ میں ایک موقع ایسا آیا کہ جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 8 رنز اور پاکستان کو کامیابی کے لیے صرف ایک وکٹ درکار تھی۔ایسے میں حارث رؤف نے جنوبی افریقا کے ٹیل اینڈر بیٹر تبریز شمسی کوگیند کروائی جو کہ ان کے پیڈ پر لگی، پاکستان کی جانب سے ایل بی ڈبلیو کی اپیل کی گئی لیکن آن فیلڈ امپائر نے ناٹ آؤٹ دیا تو گرین شرٹس نے ری ویو لینے کا فیصلہ کیا۔ری ویو میں نظر آیا کہ حارث کی گیند وکٹ کو معمولی چھو رہی ہے لیکن آن فیلڈ امپائر کی جانب سے ناٹ آؤٹ دیا گیا تھا اس لیے وہ امپائرز کال...
اس گیند پر آؤٹ دے دیتے تو پاکستان میچ جیت جاتا جب کہ جنوبی افریقا کی جانب سے ری ویو لینے پر بھی آؤٹ ہی قرار دیا جاتا۔ اس حوالے سے میچ کے دوران ایوشمان نے بھی اس متنازع آؤٹ پر تبصرہ کیا اور سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا 'یہ شمسی آؤٹ تھا'۔واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اس اہم میچ میں ڈی آر ایس کی ایک غلطی تسلیم کرلی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پہلے دکھائے گئے ڈی آر ایس ری پلے میں غلطی تھی جب کہ دوسرا ڈی آر ایس ری پلے درست تھا اس لیے وین ڈر ڈوسن...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈکپ، حارث کی گیند پر افریقی بیٹر کو آؤٹ نہ دینے پر بھارتی اداکار ایوشمان ...ممبئی (آئی این پی ) بھارتی اداکار ایوشمان کھرانہ بھی پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ کے دوران امپائر کے غلط فیصلے پر بول اٹھے۔ ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 وکٹ سے شکست دی،جنوبی افریقا نے پاکستان کا 271 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 47.
Baca lebih lajut »
پاکستان کا ٹاپ آرڈر ماڈرن کرکٹ کھیلنے میں سب سے پیچھےدنیا کے ساتھ کرکٹ بھی تیز ہوگئی ہے اور ماڈرن کرکٹ کی سب سے بڑی ڈیمانڈ تیز اسٹرائیک ریٹ ہے جس پر پاکستان کے ٹاپ آرڈر بیٹر پورے نہیں اتر رہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کا ٹاپ آرڈر ماڈرن کرکٹ کھیلنے میں سب سے پیچھےدنیا کے ساتھ کرکٹ بھی تیز ہوگئی ہے اور ماڈرن کرکٹ کی سب سے بڑی ڈیمانڈ تیز اسٹرائیک ریٹ ہے جس پر پاکستان کے ٹاپ آرڈر بیٹر پورے نہیں اتر رہے۔
Baca lebih lajut »
بھارتی فوج کی ظفر وال سیکٹر میں فائرنگ، جوابی کارروائی سے بھارتی اہلکار زخمیبھارتی آبادی سے شہری آبادی کو نقصان پہنچا، بھارتی کواڈ کاپٹر کی بھی دراندازی کی کوشش، فورسز نے اسے بھی ماربھگایا
Baca lebih lajut »
امریکا اسپتال پر اسرائیلی بمباری میں شریکِ جرم ہے، شمالی کوریاشمالی کوریا نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کی جانب سے کی گئی وحشیانہ بمباری میں اپنے سب سے بڑے حریف ملک امریکا کو بھی
Baca lebih lajut »
پیٹ کمنز انگلینڈ کو ہارتا دیکھ کر خوش؟ ویڈیو وائرلآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز سے جب انگلینڈ کی شکست کا سوال کیا گیا تو وہ ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے اور کہنے لگے کہ انگلینڈ کی شکست پر افسوس ہے۔
Baca lebih lajut »