انڈین کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا نیا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر میمز اور تنقید کا تانتا بندھا ہوا ہے اور آئندہ سال پاکستان میں مجوزہ چیمپیئنز ٹرافی، انڈیا میں اقربا پروری اور کرکٹ کے حوالے سے تبصرے کیے جا رہے...
جے شاہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب، سوشل میڈیا پر تنقید اور پاکستان میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی پر سوالانڈین کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا نیا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر میمز اور تنقید کا تانتا لگا ہوا ہے اور آئندہ سال پاکستان میں ہونے والی مجوزہ چیمپیئنز ٹرافی، انڈیا میں اقربا پروری اور کرکٹ کے حوالے سے باتیں ہو رہی ہیں۔
جے شاہ آئی سی سی کے ٹاپ پوزیشن پر پہنچنے والے پانچویں انڈین ہیں۔ اس سے پہلے جگموہن ڈالمیا، شرد پوار، این سری نواسن اور ششانک منوہر بھی اس عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔ بعض صارفین کی جانب سے یہ اشارہ دیا جا رہا ہے کہ ان کی جگہ بی جے پی کے سابق رہنما ارون جیٹلی کے بیٹے روہن جیٹلی لیں گے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Twitterجے شاہ کو آئی سی سی کا صدرمنتخب کیے جانے پر کسی نے عظیم بیٹسمین تو کسی نے عظیم بالر قرار...
جے شاہ کے آئی سی سی چیرمین بننے کے بعد کرکٹ مداحوں اور خاص طور سے پاکستانی کرکٹ مداحوں کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ کہیں یہ ٹورنامنٹ اب پاکستان سے باہر منعقد کروانے کی بات پھر سے زور نہ پکڑ لے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Twitterشکیل خٹک نامی صارف نے ایکس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’جے شاہ نے آئی سی سی کے سربراہ...
انھوں نے مزید کہا کہ ’مجھے یہ تو نہیں پتا کہ وہ انڈین وزیر اعظم مودی کے کتنے زیر اثر ہیں لیکن پھر بھی میں یہ کہتا ہوں کہ ان کے لیے یہ بڑا مشکل ہوگا کہ وہ ایسا کوئی قدم اٹھائیں گے جو کرکٹ کے اور پاکستان کرکٹ کے حوالے سے اچھی خبر نہ رکھتا ہو۔‘
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
'تم میرے باپ کو نہیں جانتے'، باپ بیٹی کو گاڑی تلے روندنے والی ملزمہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئیسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر صارفین نے پاکستان کے نظام پر افسوس کا اظہار کیا اور تبصرے کیے
Baca lebih lajut »
2026 کے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے بائیکاٹ کی خبریں، بھارت کا ردعمل آگیابی سی سی آئی چیپمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا سفر کرنے کے لیے حکومت کی منظوری کا انتظار کر رہا ہے: راجیو شکلا
Baca lebih lajut »
پی سی بی کی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحتپی سی بی نے آئی سی سی کو جو ڈرافٹ شیڈول پیش کیا اس کی مجوزہ تاریخیں 19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک ہیں۔
Baca lebih lajut »
جے شاہ آئی سی سی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخبجے شاہ یکم دسمبر 2024 سے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، آئی سی سی
Baca lebih lajut »
اسلام آباد جلسہ: کے پی حکومت کی جانب سے سرکاری وسائل کا بھرپور استعمالسوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہےکہ جلسے کی تیاریوں اور اسلام آباد روانگی کے لیے صوبےکے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا
Baca lebih lajut »
الجرین خاتون باکسر کے خلاف فائٹ سے قبل ہنگرین باکسر نے توہین آمیز پوسٹس شیئر کردیںحریف ایتھلیٹ پر توہین آمیز اور تعصب پر مبنی پوسٹ آئی او سی چارٹر کے خلاف ہے: الجیرین اولمپک کمیٹی کا آئی او سی کو احتجاجی خط
Baca lebih lajut »