وزیراعظم نے جی ایچ کیو میں شہدا کی یادگار پر پھول رکھے، تقریب میں حکومتی شخصیات، عسکری حکام اور شہدا کی فیملیز بھی موجود ہیں
وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر تقریب میں شریک ہیں۔ وزیراعظم نے جی ایچ کیو میں شہدا کی یادگار پر پھول رکھے۔ تقریب میں حکومتی شخصیات، عسکری حکام اور شہدا کی فیملیز بھی موجود ہیں۔سیاسی اختلاف کو نفرتوں میں تبدیل نہ ہونے دیں: آرمی چیف
انہوں نے کہاکہ قربانیوں کا سلسلہ دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کاسلسلہ آج بھی جاری ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی، دہشت گردوں کے لیے زمین تنگ کردی جائے گی۔ آرمی چیف کا کہناتھاکہ عزم استحکام نیشنل ایکشن پلان کی کڑی ہے، عزم استحکام کسی نئے آپریشن کا نام نہیں، کسی کو بے دخل نہیں کیا جائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہدا کی پروقار تقریب، وزیراعظم کی شرکتوزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، تقریب میں شہدا کے اہل خانہ بھی شریک
Baca lebih lajut »
جی ایچ کیو میں ارشد ندیم کیلئے تقریب، موجودہ و سابق کھلاڑیوں نے قومی ہیرو کیلئے کیا کلمات کہے؟جی ایچ کیو میں اولمپیئن ارشد ندیم کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کھیل کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی
Baca lebih lajut »
ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہدا بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہےیوم دفاع کے موقع پر صدر آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور افواج پاکستان کے سربراہان نے خصوصی پیغام جاری کیے
Baca lebih lajut »
یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے سے آج منایا جائے گا، جی ایچ کیو میں بڑی تقریب ہوگیوزیراعظم شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، صدر مملکت اور سروسز چیفس کا یوم دفاع پر پیغام
Baca lebih lajut »
اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں تقریبآرمی چیف نے ارشد ندیم کی کامیابی کو قومی فخر کے طور پر تسلیم کیا
Baca lebih lajut »
چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمبجلی کے بلوں اور دیگر مسائل سے لوگ پریشان ہیں مگر ملک میں سب اچھا نہیں ہے تو سب برا بھی نہیں ہے: شہباز شریف کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »